پاکستان اسٹاک ایکسچینج

بجٹ کے اگلے روز اسٹاک مارکیٹ بلندیوں پر، 100 انڈیکس ایک لاکھ 24 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی بجٹ کے اگلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ گزشتہ روز آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور سرمایہ مزید پڑھیں

آئندہ مالی سال کے دوران 25 ارب ڈالر سے زائد غیر ملکی قرض و امداد حاصل کرنے کا تخمینہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی بجٹ 26ـ2025 کے سلسلے میں حکومت نے آئندہ مالی سال کے دوران 25 ارب ڈالر سے زائد غیر ملکی قرض و امداد حاصل کرنے کا تخمینہ لگایا ہے، جس میں مختلف ممالک اور مالیاتی اداروں مزید پڑھیں

بجلی صارفین

آئندہ مالی سال پاور سیکٹر کے47 منصوبوں کیلئے104 ارب کا بجٹ مختص ہوگا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پاور سیکٹرکے 47 منصوبوں کیلئے 104 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع پاورڈویژن کے مطابق داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ ٹرانسمیشن لائن کیلئے 15ارب 97 کروڑ اور علامہ مزید پڑھیں

مالی سال

آئندہ مالی سال کیلئے ترقیاتی بجٹ تقریباً 4 ہزار ارب روپے رکھے جانے کا امکان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)آئندہ مالی سال کیلئے قومی ترقیاتی بجٹ تقریباً4 ہزار ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ڈی پی کی مد میں ایک ہزار ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے۔ کمیٹی نے آئندہ مزید پڑھیں

مالی سال

آئندہ مالی سال کا وفاقی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب روپے رکھنے کی تجویزپیش

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)آئندہ مالی سال کا وفاقی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب روپے رکھنے کی تجویز پیش کی گئی ۔دستاویز کے مطابق بورڈ آف انویسٹمنٹ کیلئے 1 ارب 10 کروڑ روپے مختص کرنے اور کابینہ ڈویژن کیلئے 50 ارب33 مزید پڑھیں

احسن اقبال

ترقیاتی بجٹ کی رقم رواں سال کے مقابلے میں 100 ارب روپے کم ہے،احسن اقبال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ترقیاتی بجٹ کی رقم رواں سال کے مقابلے میں 100 ارب روپے کم ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال مزید پڑھیں

مالی سال

آئندہ مالی سال کے لیے اقتصادی ترقی کا ہدف 4.2 فیصد مقرر’زراعت اور صنعت کے شعبوں کی بحالی بنیاد قرار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے ملک کی اقتصادی ترقی کا ہدف 4.2 فیصد مقرر کرنے کی تجویز دی ہے، جس کی بنیاد زراعت اور صنعت کے شعبوں کی بحالی پر رکھی گئی ہے۔ یہ تجاویز مزید پڑھیں

پاکستان بیوروبرائے شماریات

بسوں، ٹرکوں اورسی بی یو کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)بسوں، ٹرکوں اور دیگر بھاری گاڑیوں کے مکمل تیار یونٹس (سی بی یو) کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران بالترتیب 88.88، 10.14 اور 57 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس)کے مزید پڑھیں

کاٹن انڈسٹری

کاٹن انڈسٹری کا صنعتوں کی بحالی اور ٹیکسوں میں کمی کا مطالبہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)مقامی کاٹن انڈسٹری نے نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں امداد کے نام پر اربوں روپے مختص کرنے کی بجائے صنعتوں کی بحالی اور بھاری صنعتی ٹیکسوں میں کمی کا مطالبہ کردیا ہے۔ اس مطالبے پر عمل مزید پڑھیں