مریم اورنگزیب

وزیر خزانہ کا بیل آؤٹ سائیکل کو توڑنے کیلئے ٹیکسوں میں اضافہ کرنے پر زور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر پاکستان اپنے ٹیکس محصولات میں خاطر خواہ اضافہ نہیں کرتا تو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مالی امداد کے پیکجز کا حصول جاری رہے گا۔محمد مزید پڑھیں

ڈاکٹر عمر سیف

ٹوئٹر ٹرولز سے پاکستان کیلئے ہر اچھی خبر کوبدنام کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، ڈاکٹر عمر سیف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نگران وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی عمر سیف نے کہا ہے کہ کچھ ہفتے سکون کے بعد ٹوئٹر ٹرولز دوبارہ ہائپر ڈرائیو میں ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں ڈاکٹر عمر سیف نے کہا مزید پڑھیں

طالبان حکومت

افغانستان ترقی کی راہ پر گامزن ،کان کنی کیلئے6.5بلین ڈالر کے معاہدے

کابل (رپورٹنگ آن لائن)افغانستان کی طالبان حکومت نے 6.5 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری والے سات کان کنی کے معاہدوں پر دستخط کرلیے ہیں۔ یہ معاہدے افغان طالبان کے جو دو سال قبل اقتدار پر براجمان ہونے کے بعد ہوئے مزید پڑھیں

جعفر بن یار

صدر لاہورچیمبر نے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرنے پر وزیر اعظم کو مبارکباد پیش کی۔

جعفر بن یار۔۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کئی اہم منصوبوں کی آج لاہور میں سافٹ لانچنگ کی۔ یہ تقریب ملک کی ترقی کے لحاظ سے اہم منصوبوں کی افتتاح پر مشتمل تھی جو صحت، ٹرانسپورٹیشن اور توانائی پر مشتمل مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

پنجاب میں سیلاب میں جاں بحق افراد کے لواحقین کی امداد بڑھا کر 10لاکھ کر دی گئی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے سیلاب متاثرین کے لیے مالی امداد میں اضافہ کر دیا،وزیراعلی پنجاب پرویز الہی سے صوبائی وزیر منیب سلطان نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور سیلاب کے بعد مزید پڑھیں

وزیر مملکت خزانہ

سیلاب متاثرین کی امداد کےلئے مالیاتی اداروں سے امداد کی درخواست کی جائے گی، وزیر مملکت خزانہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سیلاب متاثرین کیلئے مالیاتی اداروں سے مختص کوٹہ کے مطابق مالی امداد ملنے کا امکان ہے، حکومت نے سیلاب سے نقصانات پر ابتدائی تخمینے پر مبنی رپورٹ تیار کر لی ہے، وزیرمملکت برائے خزانہ کا کہنا مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کا سیلاب متاثرین کے لئے مالی امداد کا اعلان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے ڈیرہ غازی خان، راجن پور، مظفر گڑھ اور میانوالی کے سیلاب متاثرین کے لئے مالی امداد کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت سیلاب سے جاں بحق ہونے مزید پڑھیں

وزیراعظم

پریانتھا کمارا کی بیوہ کی مالی امداد کرنے پر وزیراعظم کا سیالکوٹ بزنس کمیونٹی کا شکریہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لان) وزیراعظم عمران خان پریانتھا کمارا کی بیوہ کی مالی امداد کرنے پر سیالکوٹ بزنس کمیونٹی کے معترف ہوگئے۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ پریانتھاکمارا کی مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین

محکمہ قانون پنجاب نے وفات پانے والے سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کی مالی امداد کا بجٹ کم کر دیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ محکمہ قانون پنجاب نے مالی سال 2021-22 کے بجٹ میں وفات پانے والے سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کی مالی امداد کے لئے مختص کیے جانے والے فنڈز کا حجم کم کر دیا ہے۔ سال 2020-21 میں مزید پڑھیں

میرا

وزیر اعظم دوسرے شعبوں کی طرح فلم انڈسٹری میں بیٹھے مافیاز کیخلاف بھی کریک ڈاؤن کریں ‘ میرا

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)لالی ووڈ سٹار میرا نے کہا ہے کہ میری وزیر اعظم عمران خان سے اپیل ہے کہ جہاں سیاستدانوں اور دوسرے شعبوں میں بیٹھے مافیاز کا کڑا احتساب ہو رہا ہے بالکل اسی طرح فلم انڈسٹری مزید پڑھیں