ڈونلڈ ٹرمپ

میں تمہیں جیل میں ڈال دوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ کی فیس بک کے بانی کو دھمکی

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک کے بانی مارک زوکربرگ کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے دھوکہ دیا تو وہ انہیں زندگی بھر جیل میں ڈال دیں گے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی مزید پڑھیں