برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت 595روپے پر مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو پرمستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے264روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ تاہم اوپن مارکیٹوں مزید پڑھیں

سونے کی قیمت

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت ایک بارپھر بڑھ گئی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمتوں میں جمعہ کو پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کے اضافے سے 2518ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مزید پڑھیں

بورس جانسن

برطانیہ اور یورپی یونین نوٹریڈ ڈیل کی جانب بڑھ رہے ہیں،بورس جانسن

لندن(ر پورٹنگ آن لائن)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے قوی امکانات ہیں جس سے وہ نو ٹریڈ ڈیل کی طرف بڑھ رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

لاہور ماسٹر پلان کی تکمیل تک صنعتوں کو ریگولرائزیشن کیلئے نوٹسز نہیں بھیجے جائیں گے، میاں اسلم اقبال

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے ایوان صنعت و تجارت لاہور کا دورہ کیا،جہاں انہوں نے صنعتکاروں اور تاجروں سے ملاقات کی۔ صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عرفان اقبال شیخ نے مزید پڑھیں