سونو ڈینجرس

معروف گلوکار مرسونو ڈینجرس کا نیا ویڈیو سونگ”ضروری نہیں“ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کردیا گیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)معروف گلوکار و پرفارمرسونو ڈینجرس کا نیا ویڈیو سونگ”ضروری نہیں“ کو پاکستان سمیت ورلڈ وائیڈ ریلیز کردیا خوبصورت انداز میں عکسبند کی گئی اس ویڈیو سونگ کو ہدایت کار آصف مسعود نے ڈائریکٹ کیا ہے. جبکہ اس کا مزید پڑھیں