وزیراعظم اور بل گیٹس

وزیراعظم اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، کوویڈ 19 اور انسداد پولیو مہم پر گفتگو

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں کوویڈ 19، پولیو کے خلاف مہم اور ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم نے پولیو سے پاک پاکستان کے مزید پڑھیں

شی جن پنگ

صدر شی جن پنگ امریکی ماحولیاتی کانفرنس سے خطاب کرینگے، چین

بیجنگ ( رپورٹنگ آن لائن)چینی وزارتِ خارجہ نے کہاہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ امریکا میں ہونے والی ماحولیاتی کانفرنس میں شریک ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات چینی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کیئے مزید پڑھیں

وزیراعظم

ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس میں دعوت نہ ملنے پرحیران ہوں ، وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق کانفرنس میں پاکستان کومدعو نہ کرنے پرحیرت ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں

بورس جانسن

مشکل حالات میں جی ٹوئنٹی اجلاس کی صدارت پر شاہ سلمان کا شکر گزار ہوں،برطانوی وزیراعظم

لندن (رپورٹنگ آن لائن)برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے سعودی عرب کے جی20سربراہ اجلاس کی صدارت کرنے پر سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا شکریہ ادا کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق خصوصی پیغام میں جانسن نے مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

امریکی عوام نے گزشتہ الیکشن میں غلطی کی اصلاح کرلی،میاں زاہد حسین

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)ایف پی سی سی آئی کے نیشنل بزنس گروپ کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ امریکی مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

جنرل اسمبلی سے خطاب ،وزیر اعظم عمران خان نے یوٹیوب پر ڈونلڈ ٹرمپ اور نریندر مودی کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے)کے خطاب کی ویڈیو اقوام متحدہ کے یوٹیوب چینل پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیو بن گئی۔وزیر اعظم نے گزشتہ مزید پڑھیں

جو بائیڈن

جوبائیڈن نے امریکی صدارت کے لئے ڈیموکریٹک نامزدگی قبول کرلی

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)سابق امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے باضابطہ طور پر ڈیموکریٹک صدارتی نامزدگی قبول کرتے ہوئے اپنے خطاب میں قوم کی دوبارہ بہتر تعمیر کے اپنے تصور کو واضح کر دیا،جبکہ اس کے ساتھ ہی 4 روزہ مزید پڑھیں

بل گیٹس

دنیا کو کرونا سے زیادہ برے ماحولیاتی بحران کا سامنا کرنا ہو گا، بل گیٹس

نیویارک ( ر پورٹنگ آن لائن)مائیکروسافٹ کمپنی کے بانی ارب پتی امریکی شخصیت بل گیٹس نے پیش گوئی کی ہے کہ ہمیں ایک ماحولیاتی بحران کا سامنا کرنا ہو گا جس کے اثرات کرونا وائرس سے زیادہ برے ہوں گے۔غیرملکی مزید پڑھیں

توانائی

اسٹیٹ بینک نے صاف توانائی کی پیداوار کی حوصلہ افزائی کے لیے قابل تجدید ری فنانس اسکیم کا دائرہ کار بڑھا دیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)بینک دولت پاکستان نے ری فنانس اسکیم برائے قابل تجدید توانائی کا دائرہ کار بڑھا دیا ہے اور شمسی اور ہوائی توانائی فروخت کرنے والی کمپنیوں کو اسکیم کی کٹیگری III کے تحت فنانسنگ کی اجازت دی ہے۔ مزید پڑھیں