مائیک پومپیو

ایران معاملہ، امریکا و یورپی یونین مابین بڑھتی دراڑیں

واشنگٹن( ر پورٹنگ آن لائن)ایران کے معاملے پر امریکا اور اس کے یورپی اتحادیوں جرمنی، فرانس اور برطانیہ کے درمیان اختلافات بڑھتے جا رہے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ایران کے خلاف مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

اسرائیل ،امارات معاہدہ درست سمت کی جانب بڑا قدم ہے،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معمول کے تعلقات استوار کرنے کے لیے طے شدہ معاہدہ درست سمت کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

روس اور چین نے ایران پر اسلحہ کی پابندی سے متعلق امریکی قرارداد کی مخالفت کر دی

نیویارک(ر پورٹنگ آن لائن)ایران پر اسلحہ کی پابندی سے متعلق قرارداد کے مسودے پر سلامتی کونسل میں ووٹنگ شروع کر دی گئی ہے۔یہ رائے شماری ایک ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب روس اور چین نے ایران پر اسلحہ مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

روس امریکی فوجیوں کو قتل کرنے کے لیے معاوضہ دے رہا ہے تو اسے بھاری قیمت چکانا پڑے گی، پومپیو

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے روسی ہم منصب کو افغانستان میں طالبان کو رقم دینے کے بدلے امریکی یا دیگر غیرملکی فوجیوں کو قتل کرنے بارے سنگین نتائج مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

انتخابات میں گڑ بڑ کرنے والے کی گرفتاری کے لیے دس ملین ڈالرکی پیش کش،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے تجویز دی ہے کہ امریکا میں نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں مداخلت کرنے والے کی گرفتاری کے لیے دس ملین ڈالر کی رقم رکھی جانا چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو کا افغان طالبان سے امن عمل پر تبادلہ خیال

کابل(ر پورٹنگ آن لائن)افغان طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی سیکریٹری اسٹیٹ اور طالبان کے درمیان افغان امن عمل کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

امریکی وزیر خارجہ مائیک پوم پیو نے ایران کو جارح ملک قراردیدیا

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے ایران کو ایک جارح ملک قراردیا ہے اور کہا ہے کہ وہ مظلوم نہیں، اگر اس کے کے خلاف اقوام متحدہ کی عاید کردہ اسلحہ کی پابندی کی مدت ختم ہوجاتی ہے مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

ترکی استنبول میں واقع آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل نہ کرے،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے ترک صدر رجب طیب ایردوآن پر زوردیا ہے، کہ وہ استنبول میں واقع تاریخی مگر سابق کیتھڈرل آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل نہ کریں اور اس کو لوگوں کے لیے مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

اقوام متحدہ کا امریکا میں نسلی امتیاز کے خلاف ووٹنگ دوہرا معیار ہے، مائیک پومپیو

واشنگٹن ( رپورٹنگ آن لائن ) امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کی جانب سے امریکا میں نسلی امتیاز اور پولیس کے نظام سے متعلق ووٹنگ دوہرا معیار ہے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

جواد ظریف

ایران کا متنازع جوہری تنصیبات کی معائنہ کاری کی اجازت دینے کا عندیہ، جوادظریف

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایرانی وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران اور عالمی توانائی ایجنسی آئی اے ای اے کے درمیان اتفاق رائے سے ایران کی جوہری تنصیبات کی معائنہ کاری ممکن ہے۔ اگر عالمی توانائی ایجنسی اور مزید پڑھیں