بلاول بھٹوزرداری

پاکستان کا مؤقف تگڑا ہے، امریکا کو معلوم ہے ہم دہشتگرد گروہوں سے کیسے ڈیل کرتے ہیں: بلاول بھٹو زرداری

برسلز (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کا مؤقف سچ پر مبنی اور تگڑا ہے، امریکا کو معلوم ہے ہم دہشتگرد گروہوں سے کیسے ڈیل کرتے ہیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلز مزید پڑھیں

جسٹس محمد علی مظہر

ججز سینیارٹی کیس’ تبادلے پر آیا جج نیا حلف لے گا اس پر آئین خاموش ہے، جسٹس محمد علی مظہر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی آئینی بینچ نے ”اسلام آباد ہائیکورٹ ججز سینیارٹی اور ٹرانسفر” کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی، جس میں جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دئے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پیکا سے آزادی اظہار متاثر ہوگی، ایکٹ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور(جعفر بن یار سے)پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، درخواست ممبر لاہور پریس کلب جعفر بن یار نے اپنے وکیل کے توسط سے درخواست دائر کی درخواست میں الیکشن کمیشن، پی ٹی اے سمیت مزید پڑھیں

عطاتارڑ

کیسز کے تاخیری حربوں میں عمران خان نے پی ایچ ڈی کررکھی ہے، عطاتارڑ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنایاجانا تھا تاہمج ملزمان عدالت میں پیش نہیں ہوئے، عدالتی کیسز میں تاخیری حربہ ان کا وطیرہ ہے جس میں عمران خان مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن

شکایت سیاست دانوں سے ہے جو آئین، جمہوریت اور اصولوں پر سمجھوتہ کرلیتے ہیں، مولانا فضل الرحمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ‘انہوں’ نے ملک پر اپنی گرفت بنائے رکھنے کے لیے جمہوریت کا ڈھونگ رچا رکھا ہے، یہ چاہتے ہیں کہ اقتدار انکے اپنے ہاتھ میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عدالت کا پی ٹی آئی کے مغوی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو 10 روز میں بازیاب کرانیکا حکم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ شایان بشیر کو 10 روز میں بازیاب کروانے کی ہدایت کردی۔ لاہور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ شایان بشیر کی بازیابی کی مزید پڑھیں

عمر ایوب

مقدمات بھگت لیں گے مگر اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: عمر ایوب

گوجرانوالہ(رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ مقدمات بھگت لیں گے مگر اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ سیشن کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر مزید پڑھیں

کنول آفتاب

کنول آفتاب نے گھریلو تشدد سے متعلق اپنے مؤقف پر معذرت کرلی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی معروف ٹک ٹاکر، اداکارہ و میزبان کنول آفتاب نے گھریلو تشدد سے متعلق دیئے گئے اپنے متنازع مؤقف پر معافی مانگ لی ہے۔کنول آفتاب نے گزشتہ دنوں انسٹاگرام پر اپنے مداحوں و فالوورز کے ساتھ سوال مزید پڑھیں

الیکشن

پی ڈی ایم کی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن عدالت میں چیلنج کرنے کیلئے درخواست تیار کرلی گئی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین سینیٹ کا الیکشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کیلئے درخواست تیارکرلی گئی ، دستاویزات ملتے ہی پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن چیلنج کریگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ کا الیکشن عدالت میں چیلنج مزید پڑھیں