جنرل ھسپتال

جنرل ھسپتال میں فائر ڈرل اور ریڈ کوڈ مشق، ریسکیو 1122 کے اشتراک سے کامیاب انعقاد

(زاہد انجم سے)لاہور 30ستمبر! ایم ایس جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر فریاد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ہسپتال کی ایمرجنسی کو سٹیٹ آف دی آرٹ بنایا جا رہا ہے تاکہ مریضوں کو مزید پڑھیں