خواجہ آصف

سب کو لیول پلینگ فیلڈ ملے گی،کہیں کوئی گڑھا نہیں ہے ‘ خواجہ آصف

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ تمام جماعتوں سے رابطوں کے حوالے سے لیڈر شپ بتائے گی،سب کو لیول پلینگ فیلڈ ملے گی ۔ پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

نگران وزیراعظم کیلئے پیپلز پارٹی اپنا نام تجویز کرے گی: فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ نگران وزیراعظم کے لیے پیپلز پارٹی اپنی طرف سے نام تجویز کرے گی۔ پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پارٹی کی لیڈر شپ مزید پڑھیں

طلال چودھری

ہم اگلا الیکشن اپنی کارکردگی ، اپنی لیڈر شپ کے کردار اور اپنے کیے گئے کاموں کی بنیاد پر لڑیں گے ،طلال چودھری

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وزیر مملکت طلال چودھری نے کہا ہے کہ پنجاب میں ہمارا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے ، یہاں کوئی 19یا 20کا مقابلہ نہیں ، یہاں 2013کا نتیجہ مزید پڑھیں

شاہد خاقان

مریم لیڈر شپ رول میں آئی ہیں انہیں اسپیس چاہیے، شاہد خاقان کی استعفے پر وضاحت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے استعفے کے معاملے پر وضاحت کردی،اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پارٹی کے عہدے سے استعفی دیا مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل جاوید خان

جو بکیں گے اورجو خریدیں گے ان پر آرٹیکل 6 لگے گا ،یہ آئینی تبدیلی نہیں،سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی لیڈر شپ سے مفاہمت کا کہنے والے یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ یہ سیاستدان نہیں، یہ کرمنلز مزید پڑھیں

ڈاکٹرشہباز گل

سیالکوٹ واقعہ پر پاکستان میں کون ہے جو شرمندہ نہیں ہے ؟’ ڈاکٹرشہباز گل

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرشہبازگل نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کے واقعہ پر پاکستان میں کون ہے جوشرمندہ نہیں ہے ؟،جو لوگ مذہب کے دعویدار بنے انہوںنے مذہب کے نام پر اور دوسروں نے سیکورلرا ازم مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

آج کا پاکستان مضبوط اور مربوط لیڈر شپ کے ہاتھوں میں ہے ،آئندہ پانچ سال بھی پی ٹی آئی کی حکومت بنے گی،فیاض الحسن چوہان

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آج کا پاکستان مضبوط اور مربوط لیڈر شپ کے ہاتھوں میں ہے ،آئندہ پانچ سال بھی پی ٹی آئی کی حکومت بنے گی،پاکستان کی جیلوں میں 53 مزید پڑھیں

ایاز صادق

خواجہ آصف کے علاوہ مجھے اور ایک اور شخص کو بھی پارٹی چھوڑنے کا کہا گیا، ایاز صادق

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ایاز صادق نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کے علاوہ مجھے اور ایک اور شخص کو بھی پارٹی چھوڑنے کا کہا گیا، وقت آنے پر دباو ڈالنے والوں کا نام سامنے مزید پڑھیں