ایل ڈی اے

ایل ڈی اے کا بڑا اقدام،رہائشی پلاٹوں پر تعلیمی ادارے قائم کرنے کے لئے پلاٹوں کی کمرشلائزیشن فیس آدھی کر دی گئی

جعفر بن یار، تعلیمی اداروں کو کمرشلائزیشن فیس قسطوں میں ادا کرنے کی سہولت مہیا کی گئی ہے کمرشلائزیشن فیس کی قسطیں 2 کی بجائے تین سال میں جمع کروانے کی سہولت مہیا کی گئی تعلیمی اداروں کے لیے کمرشلائزیشن مزید پڑھیں