پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے زیر اثر غیر متوقع موسموں کا سامنا ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان سمیت پورے پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے زیر اثر غیر متوقع موسموں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو مزید پڑھیں

شدید سیلاب

چینی وزیر خا رجہ کا  نیپال میں شدید سیلاب پر اظہار ہمدردی 

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے نیپال میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے حوالے سے نیپال کی وزیر خارجہ آرزو رانا دوبے کو ہمدردی کا پیغام بھیجا۔جمعرات کے روز وانگ ای نے کہا کہ نیپال مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ

محسن نقوی کابارشوں ،لینڈ سلائیڈنگ سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا ہ میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار مزید پڑھیں

چینی صدر 

چین،  صوبہ یوننان  میں لینڈ سلائیڈنگ،  47 افراد  لاپتہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کے صوبہ یوننان کے زاؤ تھونگ شہر  کی زنگ شیونگ کاؤنٹی میں پیر کے روز لینڈ سلائیڈنگ ہوئی، جس کے نتیجے میں 18 مکانات دب گئے اور 47 افراد  لاپتہ ہیں۔  کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مزید پڑھیں

آفات

چینی صدر کی جانب سے آفات سے متعلق امدادی کاموں کے حوالے سے ہدایات

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چین کے صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے سیلاب سے بچاؤ اور آفات سے متعلق امدادی کاموں کے حوالے سے مزید پڑھیں

سوات، سیلاب

سوات، سیلاب ہر شے تنکوں کی طرح بہا لے گیا، سینکڑوں مکان اور درجنوں ہوٹلز تباہ ہو گئے

سوات(رپورٹنگ آن لائن)سوات میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 15افراد جاں بحق اور درجنوں مکان و ہوٹلز تباہ ہو گئے،ضلعی انتظامیہ کے مطابق سوات میں سیلاب سے 130کلومیٹر کی سڑکیں تباہ ہوگئیں جبکہ 15رابطہ پل مکمل یا جزوی طور پر مزید پڑھیں

مہاراشٹرا

مہاراشٹرا میں بارشوں نے تباہی مچا دی،ہلاکتوں کی تعداد 136 ہوگئی

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن) بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر میں گزشتہ اڑھتالیس گھنٹوں کے دوران بارش سے متعلقہ واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 136 ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مہاراشٹرا کے ریاستی ترجمان نے میڈیا کو مزید پڑھیں

ناران شہر

ناران شہر کی پانچ ماہ سے بند شاہراہ کو ٹریفک کیلئے بحال کر دیا گیا

ناران(رپورٹنگ آن لائن) بالاکوٹ کے پرفضا سیاحتی مقام ناران شہر کی پانچ ماہ سے بند شاہراہ ناران کو ٹریفک کیلئے بحال کر دیا گیا۔ جھیلوں اور جھرنوں کی سرزمین وادی کاغان کے سیاحتی مقام ناران کے راستے ہر سال شدید مزید پڑھیں

بھارتی ریاست آسام

بھارتی ریاست آسام میں شدید بارشیں وسیلاب، 87افراد ہلاک

نئی دہلی(رپورٹنگ آن لائن)بھارتی ریاست آسام میں بارشوں نے تباہی مچادی اور کئی علاقے سیلاب کے باعث زیر آب آگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیلاب سے ریاست کے 33 میں سے 26 اضلاع کی 36 لاکھ آبادی بری طرح متاثر مزید پڑھیں

طوفانی سیلاب

انڈونیشیا میں طوفانی سیلاب سے 5 افراد ہلاک ،38 لاپتہ

جکارتہ(رپورٹنگ آن لائن) انڈونیشیا کے جنوبی سولاویسی صوبہ میں آنیوالے طوفانی سیلاب کے نتیجے میں کم ازکم 5 افراد ہلاک اور 38 دیگر لاپتہ ہو گئے ہیں۔ یہ بات امدادی کارکنوں نے منگل کے روز بتائی۔ صوبے میں سرچ اینڈ مزید پڑھیں