لیسکو

لیسکو کا سنگل فیز میٹر کے ڈیمانڈ نوٹس کی قیمت میں اضافہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے سنگل فیز میٹر کے لیے ڈیمانڈ نوٹس کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ کر لیا،سنگل فیز میٹر پر کنکشن کے حصول کے لئے ڈیمانڈ نوٹس میں 11 ہزار تک اضافہ مزید پڑھیں

لیسکو

محرم الحرام میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے انتظامات مکمل

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو )نے محرم الحرام میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے انتظامات مکمل کر لئے۔ مجالس ،جلوسوں کے روٹس پر بلا تعطل بجلی کی فراہمی کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دید ی گئی مزید پڑھیں

لیسکو

لیسکو نے بجلی چوری کی روک تھام کے لئے بڑے منصوبے پر کام شروع کر دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو ) نے بجلی چوری کی روک تھام کے لئے بڑے منصوبے پر کام شروع کردیا،سافٹ ویئرکی مدد سے بڑے پیمانے پر ہونے والی بجلی چوری کو روکا جائے گا ،کمپنی نے مزید پڑھیں

لیسکو

لیسکو سمیت بجلی کی تمام کمپنیوں میں عام میٹرز کی خریداری پر پابندی عائد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزارتِ پاور ڈویژن نے لیسکو سمیت تمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں پر عام میٹرز کی خریداری پر پابندی عائد کر دی۔ ترجمان کے مطابق تمام کمپنیوں کو اے ایم آئی (سمارٹ)میٹرز کی خریداری کے احکامات مزید پڑھیں

لیسکو

لیسکو کابڑے کمرشل وصنعتی کنکشنز کے حامل صارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)نے بڑے کمرشل اور صنعتی صارفین کو اہم ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا ، کمپنی نے دو کی بجائے ایک اے ایم آئی سمارٹ میٹر لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا مزید پڑھیں

لیسکو

لیسکو میں بلوں کی اقساط کرنے پر 30 جون تک پابندی عائد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)میں بجلی کے بلوں کی اقساط کرنے پر 30جون تک پابندی عائد کردی گئی۔ لیسکو حکام کے مطابق یہ پابندی جون میں ریکوری ہدف پورا کرنے کے لیے لگائی گئی ہے، کمپنی مزید پڑھیں

سولر سسٹم

سولر سسٹم پر منتقل بڑے کمرشل وصنعتی صارفین کو ریلیف دینے کافیصلہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو ) نے سولر سسٹم پر منتقل بڑے کمرشل وصنعتی صارفین کو ریلیف دینے کافیصلہ کر لیا ، کمپنی نے دو کی جگہ ایک اے ایم آئی سمارٹ میٹر لگانے پرورکنگ مزید پڑھیں

لیسکو

لیسکو نے فرنس ملز پر چھاپہ مار کر کروڑوں روپے کی بجلی چوری پکڑ لی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی چھاپہ مار ٹیم نے شالامار کے علاقے میں کارروائی کر کے کروڑوں روپے کی بجلی چوری پکڑ لی۔ ایکسیئن شالامار ڈویژن شہزاد چٹھہ کے مطابق ڈائریکٹ سپلائی سے بجلی چوری کی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا بجلی کے بلوں پر فکس چارجز وصولی کے خلاف درخواست پر حکم امتناعی جاری

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں پر فکس چارجز عائد کرنے کے خلاف درخواست پر حکم امتناعی جاری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد رضا قریشی نے بجلی بلوں میں فکس چارجز کے خلاف 9 کمپنیوں مزید پڑھیں