سندھ ہائیکورٹ

کراچی، لائن لاسز کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)کراچی کے 9 ٹائونز کے چیئرمین نے لائن لاسز کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ لائن لاسز کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے والے درخواست گزار چیئرمین کا مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

جن علاقوں میں بجلی کا بل نہیں بھرا جاتا وہاں لوڈشیڈنگ ہوتی رہے گی،وزیر خزانہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جن علاقوں میں بجلی کا بل نہیں بھرا جاتا وہاں لوڈشیڈنگ ہوتی رہے گی۔ گزشتہ روز پریس کانفرنس کے بعد سوالوں کے جواب میں وزیر خزانہ محمد مزید پڑھیں

کے الیکٹرک

کے الیکٹرک کے نیٹ ورک کا 70 فیصد لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ ہے،کے الیکٹرک

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)کے الیکٹرک کے ترجمان نے کہا ہے کہ کراچی میں کے الیکٹرک کے نیٹ ورک کا 70 فیصد لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ ہے، جن فیڈرز پر بلوں کی مکمل ادائیگی ہے وہاں بجلی فراہم کی جاتی ہے۔ ایک مزید پڑھیں

یازمیمن

مختلف علاقوں میں بغیر کسی پیشگی اطلاع کے گھنٹوں بجلی بند کی جارہی ہے،ایازمیمن

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)آل کراچی تاجر الائنس کے چیئرمین عام آدمی پارٹی پاکستان کے بانی ایازمیمن موتی والا نے کہا ہے افسوس کہ آج روشنیوں کے شہر میں اندھیروں کا راج ہے شہر قائد بنیادی ضروریات سے مکمل محروم ہوچکاہے. مزید پڑھیں

سعید غنی

ہمارا کوئی ادارہ یا عمارت ڈیفالٹر نہیں ہے اس کے باوجود کے الیکٹرک کی جانب سے لوڈشیڈنگ کی جاتی ہے ،وزیربلدیات سندھ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے الیکٹرک کو ہر ماہ باقاعدگی سے ان کے واجبات ادا کررہی ہے اور ہمارا کوئی ادارہ یا عمارت ڈیفالٹر نہیں ہے اس کے باوجود کے الیکٹرک مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب

یقین دہانی کرائی گئی تھی سحر و افطار میں گیس لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی: مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ہمیں یقین دہانی کرائی گئی تھی سحر و افطار میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی۔ اپنے ایک بیان میں مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ افسوس کی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر توانائی

ملک میں دو گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے پچاس ارب روپے کی بچت ہوتی ہے‘ وفاقی وزیر توانائی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ملک میں دو گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے پچاس ارب روپے کی بچت ہوتی ہے‘پنکھوں کے ذریعے سو واٹ بجلی استعمال کی جاتی ہے جبکہ ضرورت اس مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

لوڈشیڈنگ سے زندگی اجیرن، ایسا نہ ہو عوامی ردعمل بے قابو ہو جائے، علی امین گنڈاپور

پشاور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے، ایسا نہ ہو لوگوں کا ردعمل قابو سے باہر ہو جائے، لوگوں کو گھروں میں پینے اور مساجد مزید پڑھیں