پشاور پولیس لائنز دھماکے

پشاور پولیس لائنز دھماکے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کیلئے 20، 20لاکھ ، زخمیوں کیلئے 5 لاکھ روپے امداد کا اعلان

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم میاں شہباز شریف نے پشاور پولیس لائنز دھماکے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کیلئے 20، 20لاکھ اور زخمیوں کیلئے 5 لاکھ روپے امداد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی کوئٹہ دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت ،دکھ اور رنج کا اظہار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )چیئرمین پی ٹی آئی وسابق وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت ،دکھ اور رنج کا اظہار کیا اور زخمیوں کیلئے طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی ۔ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کا سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10، 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پنجاب حکومت نے سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو 10، 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا۔ پنجاب کے وزیر میاں اسلم اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم

بلوچستان میں بارشیں اورسیلاب،وزیراعظم کاجاں بحق افرادکے لواحقین کو 24گھنٹوں میں معاوضہ اداکرنےکاحکم

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں سیلاب اور بارش سے جاں بحق افرادکے لواحقین کو 24 گھنٹے کے اندر معاوضہ ادا کر نے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ جزوی یا مکمل تباہ مکانوں کا مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کی بھارتی افواج کے ہاتھوں مزید 5 کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان نے قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں مزید 5 کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ شہدا کی میتیں لواحقین کے حوالے نہ کرنا قابل مذمت مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا بلوچستان زلزلے میں انسانی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ہرنائی میں آنے والے زلزلے میں انسانی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار تعزیت مزید پڑھیں

حملے کی مذمت

بلاول بھٹو کی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت

کراچی( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت کی ہے اور فورسزکے 5جوانوں کی شہادت پر افسوس اور شہدا ءکے لواحقین سے یکجہتی مزید پڑھیں

ڈاکٹر فاروق ستار

سانحہ 30 ستمبر حیدرآباد کے شہدا کے لواحقین آج بھی انصاف کے طلبگار ہیں،ڈاکٹر فاروق ستار

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان)بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ شہدا کے لواحقین آج بھی انصاف کے طلبگار ہیں۔ ڈاکٹر فاروق ستار کا سانحہ 30 ستمبر حیدرآباد کے شہدا کو سلام اور مزید پڑھیں

لاہور جنرل ہسپتال

لاہور جنرل ہسپتال میں 4روز سے14سالہ نا معلوم بچہ زیر علاج،لواحقین کا تا حال سراغ نہ مل سکا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) جنرل ہسپتال میں 4روز سے14سالہ نا معلوم بچہ زیر علاج،لواحقین کا تا حال سراغ نہ مل سکا تفصیلات کے مطابق27اگست کو ریسکیو عملے نے بچے کو والٹن کے علاقہ سے جنرل ہسپتال ایمرجنسی منتقل کیا تھا،پرنسپل پروفیسر مزید پڑھیں