سپیکر قومی اسمبلی

سپیکر قومی اسمبلی کا آذربائیجان کے سفارتخانے کا دورہ، طیارہ حادثے پر اظہار افسوس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آذربائیجان کے سفارتخانے کا دورہ کیا اور مسافر طیارے کے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اسلام آباد مزید پڑھیں

شہبازشریف

صدر مملکت اور وزیراعظم کا جنوبی کوریا مسافر حادثے پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی کوریا میں ایئرپورٹ پر مسافر طیارے کے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے واقعے مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کی کچلاک میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے کی مذمت، شہید ہونے والے 2 پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت

اسلام آباد (رپورٹںگ آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کچلاک میں بوستان روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکے کی مذمت کی ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے شہید ہونے والے 2 پولیس اہلکاروں اے ایس آئی زین اللہ اور مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف

نوشکی میں دہشتگردی کرنیوالے مجرموں ،سہولت کاروں کو قرار واقعی سزا دی جائیگی’ شہباز شریف

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے میں قومی شاہراہ پر بس مسافروں کے اغوا ء کے بعد قتل کے اندوہناک واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے لرزہ خیز واقعہ پر مزید پڑھیں

لاہور جنرل ہسپتال

پرنسپل پروفیسر الفرید ظفر عید کی صبح عمرہ ادائیگی سے واپسی پر لاہور جنرل ہسپتال پہنچ گئے

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسرڈاکٹر محمد الفرید ظفر عید الفطر کی صبح عمرہ ادائیگی سے واپسی پر لاہور جنرل ہسپتال پہنچ گئے جہاں انہوں نے مریضوں و لواحقین ا ور ہیلتھ پرفیشنلز سے ملاقات کی اور مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

حکومت سنبھالتے ہی صحت کارڈ کو پورے صوبے کیلئے بحال کریں گے ، علی امین گنڈا پور

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اپنی حکومت کا ترجیحی ایجنڈا جاری کر دیا جس میں کہاگیاہے کہ حکومت سنبھالتے ہی صحت کارڈ کو پورے صوبے کیلئے بحال کریں گے اور لنگر خانوں اور مزید پڑھیں

صدرمملکت

صدر عارف علوی کاشمالی وزیرستان اور بلوچستان میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے لواحقین کو ٹیلی فون

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے لواحقین سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ۔ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے 22 مزید پڑھیں

شاہ سلمان

شاہ سلمان کی یمن آپریشن کے شہدا کے 2 ہزار لواحقین کو حج کرانے کی ہدایت

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی فرماں روا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے یمن میں عاصف الحزم آپریشن میں شہید ہونے والوں کے 2 ہزار لواحقین کو سعودی شاہی دعوت پر حج کرانے کی ہدایت جاری کردی۔ فیصلہ کن طوفان آپریشن میں مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت کا لکی مروت میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے ورثا کو ٹیلی فون،شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہدا کی وطن کیلئے خدمات اور قربانی پر انہیں شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جمعہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مزید پڑھیں