براڈ شیٹ

براڈ شیٹ نیب تنازع،لندن میں حکومت پاکستان کے ایک بینک میں موجود اکاونٹس پھر منجمد

لندن (رپورٹنگ آن لائن) برطانوی فرم براڈ شیٹ اور قومی احتساب بیورو (نیب)کے درمیان تنازع کے باعث حکومت پاکستان کے لندن کے ایک پاکستانی بینک میں موجود اکاونٹس پھر منجمد کر دیے گئے۔ براڈ شیٹ کی درخواست پر ہائیکورٹ کا مزید پڑھیں

شہباز شریف

لندن عدالت سے انصاف ملا امید ہے احتساب عدالت سے بھی ملے گا، شہباز شریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ لندن کی عدالت سے مجھے انصاف ملا ہے، امید ہے احتساب عدالت سے بھی انصاف ملے گا، میرے خلاف 58والیم پر مشتمل ریفرنس دائر کیا مزید پڑھیں

اعظم خان سواتی

تین بار وزیر اعظم بننے والا نواز شریف دھوکے باز نکلا، اعظم خان سواتی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ تین بار وزیر اعظم بننے والا نواز شریف دھوکے باز نکلا، حکومت اور ایجنسیوں کو دھوکا دے کر ہٹا کٹا لندن جا کر بیٹھ گیا۔ وزیر ریلوے مزید پڑھیں

فواد چودھری

نواز شریف لوگوں کو دھوکہ دے کر بیرون ملک گئے، واپس لانا حکومت کی ذمہ داری ہے، فواد چودھری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف لوگوں کو دھوکہ دے کر بیرون ملک گئے، سابق وزیراعظم کے لندن جانے سے احتساب کے بیانیے کو دھچکا لگا، ان کو واپس مزید پڑھیں

شہزاد اکبر

ن لیگی پارلیمانی اراکین اپنے استعفے لندن والے قائد میاں صاحب کو بجھوا دیں، شہزاد اکبر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعظم کے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ن لیگی اراکین پارلیمان کو اپنے استعفے میاں نوازشریف کو لندن بھجوا دینے چاہئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مزید پڑھیں

شہباز گل

پچھلے ہفتے نواز نے لندن میں جس سفارتخانے جا کر خفیہ ملاقات کی اس کا جواب دینا پڑے گا، شہباز گل

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ پچھلے ہفتے نواز نے لندن میں جس سفارتخانے جا کر خفیہ ملاقات کی اس کا جواب دینا پڑے گا، اتوار کو سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

وارنٹ گرفتاری

پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس ، احتساب عدالت نے نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور کی احتساب عدالت نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے وزارت خارجہ کو لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ذریعے نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ پر عمل درآمد مزید پڑھیں

شہباز گل

ثبوت بہت دیئے ہیں مگر پھر شیروں کی کمر میں درد شروع ہو جاتا ہے‘ شہباز گل

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ثبوت بہت دیئے ہیں مگر پھر شیروں کی کمر میں درد شروع ہو جاتا ہے۔ٹوئٹر پر مریم اورنگزیب کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے ڈاکٹر مزید پڑھیں