وفاقی وزیرداخلہ

لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملہ، وزیرداخلہ کی مذمت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملہ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے افسوسناک واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میںوفاقی وزیر داخلہ محسن مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف دورہ امریکہ اور برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم محمدشہباز شریف امریکہ اور برطانیہ کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف لندن سے اسلام آباد واپس پہنچ گئے، انہوں نے نیویارک سے واپسی پر لندن میں 3 مزید پڑھیں

باکسر عامرخان

باکسر عامرخان پاک فوج کے اعزازی کیپٹن بننے پر خوش، فخریہ لمحہ قرار دیدیا

لندن (رپورٹںگ آن لائن)برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان نے پاکستانی فوج کے اعزازی کیپٹن بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔لندن میں نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو کے دوران باکسر عامر خان کا کہنا تھا کہ پاکستان مزید پڑھیں

برطانیہ

برطانیہ،طیارے میں ویپ پھٹنے سے مسافر خوفزدہ ہوگئے

لندن(رپورٹنگ آن لائن)یونان سے لندن روانہ ہونے والی پرواز میں ویپ (ای-سگریٹ)پھٹنے سے طیارے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یونان سے لندن کیلئے روانہ ہونے والی پرواز کے دوران ایک ڈرامائی واقعہ پیش آیا، جب مزید پڑھیں

انگلینڈ

انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان

لندن(رپورٹنگ آن لائن)انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 17 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔پاکستان کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں بین سٹوکس انگلش ٹیم کی قیادت کریں گے، ان کی انجری کے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

پی ٹی آئی سے نہ تو مذاکرات ہو رہے ہیں اور نہ کوئی امکان ہے’اسحاق ڈار

�لندن(رپورٹنگ آن لائن)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سے نہ تو مذاکرات ہو رہے ہیں اور نہ کوئی امکان ہے۔ پاکستان ہائی کمیشن لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا مزید پڑھیں

وزیرِ خزانہ

ریچل ریوزبرطانیہ کی نئی اور پہلی خاتون وزیرِ خزانہ بن گئیں

لندن(رپورٹنگ آن لائن )برطانیہ کے عام انتخابات میں لیبر پارٹی کی جیت کے بعد ریچل ریوز کا بطور وزیرِ خزانہ نام سامنے آیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 45 سالہ ریچل ریوز برطانیہ کی پہلی خاتون وزیر خزانہ ہوں گی۔ غیرملکی مزید پڑھیں

روزینہ ایلن خان

برطانوی انتخابات، پاکستانی نژاد روزینہ ایلن خان ایک بار پھر کامیاب

لندن (رپورٹنگ آن لائن) برطانوی عام انتخابات میں پاکستانی نژاد روزینہ ایلن خان لندن کے علاقے ٹوٹنگ سے ایک مرتبہ پھر کامیاب ہو گئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق روزینہ ایلن خان نے 29 ہزار 209 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی مزید پڑھیں