بانڈز

750روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی(کل)ہو گی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ( منگل)15 اکتوبر کوہوگی۔مذکورہ قرعہ اندازی کا پہلا انعام15لاکھ کا ایک،دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین اور تیسرے انعام میں 9300روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہورمیں دفعہ 144 لگانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )صوبائی دارالحکومت 6 دن کے لیے دفعہ 144 لگانےکا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔شہری ملک ناجی اللہ نے متفرق درخواست لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی، جس میں حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

ماہرہ

ماہرہ نے شوہر کو شاہ رخ، فواد اور ہمایوں سعید سے زیادہ رومانوی قرار دیدیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کی سپرسٹار ماہرہ خان نے شوہر سلیم کریم کو رومانوی قرار دے دیا۔لندن میں منعقدہ ایوارڈ شو میں ماہرہ خان نے اپنے شوہر کے ساتھ شرکت کی جہاں میزبان کی جانب سے سوال پوچھا گیا مزید پڑھیں

جیسن گلسپی

کھلاڑیوں پر بھروسہ کرنا، ان کو اعتماد دینا بہت اہم ہے، جیسن گلسپی

لاہور(رپورٹںگ آن لائن)پاکستان ریڈ بال ٹیم کے کوچ جیسن گلسپی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں پر بھروسہ کرنا اور ان کو اعتماد دینا بہت اہم ہے، پلیئرز کی فٹنس کا معاملہ کنٹرول ہوسکتا ہے۔چیمپئنز کپ کے دوران کمنٹری میں گفتگو مزید پڑھیں

نعمان اعجاز

نعمان اعجاز کا مشورہ، پاک بھارت مداحوں کا اظہارِ پسندیدگی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)معروف سینئر اداکار نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو ایک مشورہ دیا ہے۔پاکستان شوبز انڈسٹری کے ور اسٹائل اداکار نعمان اعجاز اپنی منفرد اور معنی خیز پوسٹنگ کے سبب خوب جانے جاتے ہیں۔اداکار اکثر اوقات مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال فیڈریشن

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صوبائی الیکشن کا دوسرا مرحلہ مکمل

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نارملائزیشن کمیٹی کی نگرانی میں صوبائی الیکشن کا دوسرا مرحلہ مکمل ہو گیا، نتائج کا باضابطہ اعلان الیکشن کمیشن 2 روز بعد کرے گا۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہونے والے مزید پڑھیں

اداکارہ نوشین شاہ

ذہنی تناؤ کا شکار ہونے کے بعد اسلام کی تعلیمات حاصل کرنا شروع کیں،اداکارہ نوشین شاہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) معروف پاکستانی اداکارہ نوشین شاہ نے کہا ہے کہ چند سال قبل ذہنی تناؤ کا شکار ہونے کے بعد اسلام کی تعلیمات حاصل کرنا شروع کیں۔حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں مزید پڑھیں