فخر زمان

فخر زمان نے اپنے پلیئر ایجنٹ سے راہیں جدا کر لیں

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے کرکٹر فخر زمان نے اپنے پلیئر ایجنٹ سے راہیں جدا کر لیں۔فخر زمان کے بڑے بھائی نے سوشل میڈیا پوسٹ پر فخر زمان کی اپنے پلیئر ایجنٹ سے علیحدگی کا بتایا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

محمد رضوان کے کپتان بننے پر خوشی’ذمہ داری بہتر نبھائیں گے،شاہد آفریدی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ محمد رضوان کے کپتان بننے پر خوشی ہوئی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا حکمت عملی،مثبت توانائی اور جذبیوالا کپتان اگرچاہیے تو وہ رضوان ہے،امید مزید پڑھیں

مائرہ خان

پاکستان اسلامی ملک، چھوٹے کپڑوں پر عوام کو تنقید کا حق ہے، مائرہ خان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکاہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان اسلامی ملک ہے، چھوٹے کپڑوں پر عوام کو تنقید کا پورا حق ہے۔پاکستان کی مشہور اداکارہ اور ماڈل مائرہ خان نے ایک پوڈ مزید پڑھیں

علیزے شاہ

میں پبلک فگر ہوں، پراپرٹی نہیں! علیزے شاہ کا ناقدین کو کرارا جواب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) معروف پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے فیشن سینس پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ڈرامہ سیریل ‘عہدِ وفا’ کی اداکارہ علیزے شاہ اس وقت امریکا میں مزید پڑھیں

فخرزمان

سلیکٹرز کے رویے نے دلبرداشتہ فخرزمان کا ریٹائرمنٹ پر غور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) جارح مزاج وقومی بیٹر فخرزمان نے سلیکٹرز کے رویے سے دلبرداشتہ ہوکر ریٹائرمنٹ پر غور شروع کردیا ہے ۔ذ رائع کے مطابق فخرزمان کو جنوری میں ایک بار پھر فٹنس ٹیسٹ دینے کا کہا گیا ہے، مزید پڑھیں