پاکستان اور زمبابوے

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون سیریز کا پہلا میچ 30اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون سیریز کا پہلا میچ 30اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا ۔ جاری شیڈول کے مطابق 30 اکتوبر کو دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ راولپنڈی میں کھیلا جائیگا مزید پڑھیں

صاف پانی کرپشن انکوائری

نیب لاہور نے صاف پانی کرپشن انکوائری بند کرنے کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب )لاہور نے صاف پانی کرپشن انکوائری بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے انکوائری بند کرنے کے لیے چیئرمین نیب سے منظوری مانگ لی ہے ۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

عثمان بزدار

منتخب نمائندے فیلڈ میں نکلیں،عوامی مسائل کا جائزہ لیں،عثمان بزدار

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ منتخب نمائندے فیلڈ میں نکلیں،عوامی مسائل کا جائزہ لیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں عوامی مسائل حل کرنے سے متعلق وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ہوا مزید پڑھیں

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں قانون کی دھجیاں اڑا دیں گئیں، رجسٹرار کے عہدے پر من پسند تقرری کے لئے رولز کے برعکس اشتہار دیدیا گیا

شہباز اکمل جندران۔۔ لاہور کی کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں گریڈ 20 کے رجسٹرار کے واحد عہدے پر ریکروٹمنٹ کا عمل جاری ہے۔ تاہم یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے عہدے کے لئے جو اشتہار دیا گیا ہے۔اس میں رولز کو مزید پڑھیں

وارنٹ گرفتاری

پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس ، احتساب عدالت نے نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور کی احتساب عدالت نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے وزارت خارجہ کو لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ذریعے نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ پر عمل درآمد مزید پڑھیں

قتل

لاہور، دکاندار نے لین دین کے تنازع پر 2 افراد کو قتل کردیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاون میں لین دین کے تنازع پر دکاندار نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق شاہدرہ ٹاون میں یاسر بٹر اور ملک زبیر قرض کی رقم مانگنے علی نامی مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز ریفرنس

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت 10 ستمبر تک ملتوی

لاہور (رپورٹنگ آں لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور انکے صاحبزادے و پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت مزید پڑھیں

مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤ ن

پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت 3 شہروں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤ ن کا نفاذ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت 3 شہروں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤ ن کا نفاذ کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے 12 مقامات پر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا، شہر کی 19538 کی آبادی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ عثمان بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار لاہور کے مسائل حل کرنے کے لئے خود میدان میں آگئے

لاہور( رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلیٰ عثمان بزدارلاہور کے مسائل حل کرنے کے لئے خود میدان عمل میں اتر آئے-وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت لاہور سے متعلق اعلی سطح کا خصوصی اجلاس منعقدہوااوروزیراعلی عثمان بزدار نے مزید پڑھیں