تجاوزات

لاہور، ایل ڈی اے کا آپریشن، سینکڑوں تجاوزات، تھڑے، بورڈز و ہورڈنگز مسمار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور میں ایل ڈی اے نے آپریشن کرتے ہوئے شادیوال چوک سے کھوکھر چوک اور اطراف کی مین شاہراہوں پر 100 سے زائد دکانوں و املاک کے سامنے سے تجاوزات ہٹا دیں۔ مین سڑکوں پرعرصہ مزید پڑھیں

ڈینگی

ڈینگی کے وار جاری، پنجاب میں مزید121مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)گزشتہ 24گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 121نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے ۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق لاہور میں 42،راولپنڈی میں 37،ملتان میں 12،فیصل آباد میں 11،گوجرانوالہ میں 6،قصور میں 5،اٹک میں مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

نیا ڈومیسٹک اسٹرکچر: پی سی بی نے 12 ریجنل صدور کو آج لاہور بلالیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کے لیے ریجنل صدور کو (آج) بدھ کو لاہور بلالیا۔ ذرائع کے مطابق ڈومیسٹک کرکٹ ڈھانچے پر بات کے لیے اجلاس (آج) بدھ کو لاہور میں ہوگا، مزید پڑھیں

محسن نقوی

نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں نکاسی آب کیلئے قابل عمل پلان طلب کرلیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں نکاسی آب کے مسائل کے پائیدار حل کیلئے قابل عمل پلان طلب کر لیا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، نگران وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

اتحاد ٹاؤن

لاہور میں اتحاد ٹاؤن کے شاندار رئیلٹرز کنونشن کا کامیاب انعقاد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) اتحاد ٹاؤن اتحاد مارکیٹنگ، لائن گروپ، سمٹ اسٹیٹ اینڈ بلڈرز، تقمیل، رائل اسٹیٹ، غمزہ گروپ، گھمن اسٹیٹ اور پراپرٹی مائلز کے اسٹریٹجک سیلز پارٹنرز (SSPs) نے لاہور میں ایک شاندار رئیلٹرز کنونشن کا کامیاب انعقاد کیا۔ اس مزید پڑھیں

لاہور

لاہور میں ناکا لگائے ایکسائز اہلکار کو ڈاکو نے لوٹ لیا۔

شہبازاکمل جندران۔ لاہور کے علاقہ قائداعظم انٹر چینج میں اپلائڈ فار رجسٹریشن، نان کسٹم پیڈ اور ٹوکن ٹیکس کی ڈیالفالٹر گاڑیوں کے خلاف روڈ پر ناکا لگانے والا ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اہلکار ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ گیا۔ ایم آر اے مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

جو کچھ لاہورمیں ہوا زرداری کو بری الذمہ قرار نہیں دیا جاسکتا، حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ جو کچھ گزشتہ لاہورمیں ہوا آصف زرداری کو بری الذمہ قرار نہیں دیا جاسکتا۔ سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا مزید پڑھیں