لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا رمضان بازاروں میں چینی کی فروحت روکنے کا حکم ،اوپن مارکیٹ میں85روپے کلو فروخت کی جائے

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے رمضان بازاروں میں چینی کی فروحت روکنے کا حکم دیتے ہوئے اوپن مارکیٹ میں 85 روپے فی کلو چینی فروحت کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔لاہور ہائیکورٹ میں رمضان بازاروں میں چینی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا آئی جی پنجاب کو لیگی رہنما جاوید لطیف کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے لیگی ایم این اے میاں جاوید لطیف کی بازیابی کی درخواست نمٹاتے ہوئے آئی جی پنجاب کو ملزم جاوید لطیف کی زندگی کا تحفظ فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

غیر قانونی حراست

ہائیکورٹ کاغیر قانونی حراست میں رکھے جانے والے شہریوں کو پولیس افسروں کی جیب سے معاوضے کی ادائیگی کا حکم

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے شہریوں کو غیر قانونی حراست میں رکھنے اور تشدد کرنے والے پولیس افسروں سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کرتے ہوئے غیر قانونی حراست میں رکھے جانے والے شہریوں کو پولیس افسروں کی جیب سے مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

منی لانڈرنگ کیس،اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ضمانت منظور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے متفقہ طور پر منی لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ضمانت منظور کرلی،بینچ کے تینوں ججز نے متفقہ طور پر شہبازشریف کی درخواست منظور کی اور کسی جج نے اعتراض نہیں اٹھایا۔ مزید پڑھیں

شہبازشریف ضمانت کیس

شہبازشریف ضمانت کیس، یہ آپ کیلئے سبق ہے،تحریری حکم آنے تک کوئی اندازہ نہیں لگانا چاہیے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت کے کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ جب تک تحریری حکم نہیں آتا کوئی اندازہ نہیں لگانا چاہیے،کیس کے تمام حقائق جان کر ہی فیصلہ کرسکتے ہیں شہباز شریف مزید پڑھیں

رمضان بازاروں

لاہور ہائیکورٹ کا رمضان بازاروں سے چینی کے خریداروں کی قطاریں ختم کرنے کا حکم،کل رپورٹ طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے رمضان بازاروں میں چینی کے خریداروں کی لمبی قطاروں پر اظہار برہمی رمضان بازاروں سے چینی کے خریداروں کی لائنیں ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئےکل بدھ تک رپورٹ طلب کرلی۔ کین کمشنر، مزید پڑھیں

خواجہ آصف

نیب لاہور کا خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) نیب لاہور نے خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔ قومی احتساب بیورو نے لیگی رہنما کی آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں ضمانت خارج کرنے کی استدعا کر دی۔ مزید پڑھیں

شہبازشریف کی رہائی

رجسٹرار آفس نے شہباز شریف کی ضمانت فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے شہباز شریف کی ضمانت کی فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دی، چیف جسٹس قاسم خان ریفری جج نامزد کریں گے۔ لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے شہباز شریف مزید پڑھیں

شہبازشریف کی رہائی

منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار شہبازشریف کی رہائی کا معاملہ التوا کا شکار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار شہباز شریف کی جیل سے رہائی کا معاملہ التوا کا شکار ہوگیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں جسٹس اسجد جاوید گھرال نے اختلافی نوٹ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر سماعت20 اپریل کو ہوگی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کی جانب سے منی لانڈرنگ کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت20 اپریل کو ہوگی ۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل دورکنی بنچ مزید پڑھیں