کوہ نور ہیرا

کوہ نور ہیرے کی پاکستان واپسی کی درخواست یکم جولائی کو سماعت کیلئے مقرر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) کوہ نور ہیرا کی پاکستان واپسی کیلئے دائر کی گئی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید کوہ نور ہیرے کی واپسی کیلئے دائر کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، پیٹرولیم کے مصنوعی بحران کی ذمہ دار کمپنیوں سے ریکوری کا حکم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم کے مصنوعی بحران کی ذمہ دار کمپنیوں سے ریکوری کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس قاسم خان نے کہا کہ اوگرا کو برقرار رکھنا ہے یا تحلیل کرنا ہے، وفاقی حکومت کمیٹی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو مسیحی خاندان کو ہراساں کرنے سے روک دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو مسیحی خاندان کو ہراساں کرنے سے روکتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز کو 7 دن میں درخواست پر انکوائری کرنے کا حکم دے دیا۔ جمعہ کو ہائیکورٹ میں مسیحی خاندان مزید پڑھیں

لاہورہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کی شوگر ملز کو ایف بی آر نوٹس کیخلاف متعلقہ فورم سے رجوع کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی شوگر ملز کو ایف بی آر نوٹس کیخلاف متعلقہ فورم سے رجوع کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ متعلقہ فورم سے رجوع کیے بغیر ہائیکورٹ سے کیسے رجوع کیا جاسکتا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

رمضان شوگر ملز نے ایف بی آر ٹیکس آڈٹ کا نوٹس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کی ملکیتی رمضان شوگر ملز نے ایف بی آر ٹیکس آڈٹ کا نوٹس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ رمضان شوگر ملز کی جانب سے دائر درخواست میں چیئرمین ایف مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ ،اعلی عدلیہ کے ججز کی تقرری سی ایس ایس کے ذریعے کرنے کی اپیل خارج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے اعلی عدلیہ کے ججز کی تقرری، امتحانات اور انٹرویو کے ذریعے کرنے کی اپیل خارج کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے غلام یسین بھٹی کی اپیل خارج کرنے کا فیصلہ جاری مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

مالی بے ضابطگیوں کے الزام سے بری ہونے کے باوجود ایڈہاک ملازم ریگولر ہونے کا حقدار نہیں ‘ لاہور ہائیکورٹ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ مالی بے ضابطگیوں کے الزام سے بری ہونے کے باوجود ایڈہاک ملازم ریگولر ہونے کا حقدار نہیں ہوگا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے آصف مشتاق کی درخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو جہانگیر ترین کی شوگر ملز کا آڈٹ کرنے سے روک دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو جہانگیر ترین کی شوگر ملز جے ڈی ڈبلیو کا آڈٹ کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ میں جہانگیر ترین کی شوگر ملز جے ڈی ڈبلیو کا آڈٹ مزید پڑھیں

کیپٹن (ر)صفدر

کیپٹن (ر)صفدر کی عبوری درخواست ضمانت سماعت کے مقرر

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر)محمد صفدر کی آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں عبوری درخواست ضمانت سماعت کے مقرر کردی ۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں مزید پڑھیں