'شہباز شریف

منی لانڈرنگ کیس ‘شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 21 ستمبر تک توسیع

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر شہباز کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں درخواست ضمانت پر کارروائی تین ہفتوں کیلئے ملتوی کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے عبوری ضمانت میں 21 ستمبر تک توسیع کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

نواز شریف

ڈاکٹروں کی نواز شریف کو لندن میں رہنے کی تجویز’، نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادی گئی۔نواز شریف کی 4 صفحات پر مشتمل نئی میڈیکل رپورٹ ان کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ نے مزید پڑھیں

مشیران خاص

وزیراعظم کے مشیران خاص کی تقرریوں کے خلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے 16 مشیران خاص کی تقرریوں کے خلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی ۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے درخواست پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں

آئی جی ،سی سی پی او

آئی جی ،سی سی پی او کی تقرری کے معاملے پر سماعت 14 ستمبر تک ملتوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی اور سی سی پی او کی تقرری کے معاملے پر سماعت 14 ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے وفاقی اور صوبائی حکومت کودرخواست پر عائد اعتراضات پر دلائل کے لیے بحث کرنے کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کی ڈی جی نیب کو نارووال شکرگڑھ روڈ کی تعمیر کے معاملے کی چھان بین کرکے جامع رپورٹ پیش کرنیکی ہدایت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے نارووال شکرگڑھ روڈ کی تعمیر نہ کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت 29ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا جبکہ فاضل عدالت نے نیب مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،پھل فروشوں، فارمیسیز میں بھی پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پھل فروشوں، میڈیکل سٹورز، فارمیسیز میں بھی پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ عدالت نے محکمہ تحفظ ماحول کو عدالتی حکم پر عملدرآمد کروانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی ،بی اے کے آن لائن امتحانات لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام آج پانچ اگست سے شروع ہونے والے بی اے کے آن لائن امتحانات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج ‘ عدالت نے آن لائن امتحانات کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

منی لانڈرنگ کیس،لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 23جولائی تک توسیع کر دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 23 جولائی تک توسیع کر دی۔شہبازشریف مزید پڑھیں

میر شکیل الرحمان

میر شکیل الرحمان نے ضمانت منسوخی کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)میر شکیل الرحمان نے لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت منسوخی کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا کہ میری عمر 63 سال ہے، عوامی عہدہ ر کھتا ہوں نہ ہی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

جج ارشد ملک کی برطرفی کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے نئی سنیارٹی لسٹ مرتب کرلی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک کی برطرفی کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے نئی سنیارٹی لسٹ مرتب کرلی، ارشد ملک کی برطرفی سے 131 سیشن ججز کو فائدہ پہنچے گا، ایک مزید پڑھیں