لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے میچز کے دوران روڈ بلاک کرنے سے روک دیا، ہوم سیکرٹری پنجاب12 اکتوبر کو طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے میچز کے دوران روڈ بلاک کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے 12 اکتوبر کو ہوم سیکرٹری پنجاب کو طلب کرلیا۔ جمعہ کو لاہور ہائیکورٹ میں کرکٹ میچز کے دوران ٹریفک کو بند کرنے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہورہائیکورٹ نے نیشنل ٹی ٹونٹی میچز کیلئے سڑکیں بند کرنے کا نوٹس لے لیا،متعلقہ افسران طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے نیشنل ٹی ٹونٹی میچز کیلئے مختلف شاہراہوں کوبند کرنے اور ٹریفک جام کانوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو جواب سمیت طلب کرلیا ۔ لاہور ہائیکور ٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، کاپی تاخیر سے ملنے پر مقامی وکیل نے کاپی برانچ کے شیشے توڑ دیئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کی کاپی برانچ میں مقامی وکیل نے کاپی تاخیر سے ملنے پر کاپی برانچ کے شیشے توڑ دیئے، لاہور ہائیکورٹ سیکورٹی نے ایڈووکیٹ ماجد جہانگیر کو گرفتار کرلیا۔ ایڈووکیٹ ماجد جہانگیر نے ڈنڈا تھامے کاپی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کے خلاف تمام درخواستیں نمٹادیں

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کے خلاف تمام درخواستیں نمٹا دیں، تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ میں چینی کی قیمت مقرر کرنے کے خلاف متفرق درخواستوں کی سماعت ہوئی ، وفاق کی جانب سے ڈپٹی اٹارنی مزید پڑھیں

حافظ سعد رضوی

لاہور ہائیکورٹ کا کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کو رہا کرنے کا حکم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی دوبارہ نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے سعد مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ،درخواست میں عدالت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے، تفصیلات کے لاہور ہائی کورٹ میں پیٹرولیم مزید پڑھیں

والٹن ایئر پورٹ

والٹن ایئر پورٹ پرفلائنگ آپریشن کی عدم بحالی کیخلاف درخواست توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود والٹن ایئر پورٹ پر تربیتی طیاروں کافلائنگ آپریشن بحال نہ ہونے خلاف درخواست پر سیکرٹری ، ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر 27 ستمبر مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹاﺅن

سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی نئی جے آئی ٹی کے خلاف نیا لارجر بینچ تشکیل

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی نئی جے آئی ٹی کے خلاف نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا، لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ چودہ ستمبر سے درخواستوں پر سماعت کرے گا، تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا (ن) لیگی رہنما برجیس طاہر کو 27 ستمبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سجاد احمد اور جسٹس سید شہباز علی رضوی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی برجیس طاہر کی جانب سے دائر کردہ درخواست پر سماعت مزید پڑھیں