لاہورہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ ،لانگ مارچ میں ممکنہ تشدد اور گرفتاریوں کیخلاف درخواست پر رپورٹ طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں ممکنہ تشدد، گرفتاریوں کیخلاف درخواست پر چیف سیکریٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں تحریکِ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہبازکوعہدے سے ہٹانے کی کیلئے دائر درخواستیں سماعت کیلئے منظور کر لیں

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کے بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف کے خلاف دائر درخواستوں کو سماعت کیلئے منظور کر لیا ہے۔تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر علی ظفر اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف مزید پڑھیں

ماں بیٹی سے مبینہ زیادتی

پرویز الٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے بھی وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے عدالت میں موقف اختیار کیا ہے کہ حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ منتخب ہونے کیلئے مطلوبہ ووٹ نہیں لیے اور سپریم کورٹ مزید پڑھیں

ماں بیٹی سے مبینہ زیادتی

عدالت وزیراعلیٰ کے الیکشن کی قانونی حیثیت نہیں جانچے گی‘ لاہور ہائیکورٹ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے5 رکنی بینچ نے حمزہ شہباز کے بطور وزیراعلیٰ حلف کےخلاف اپیلوں پر سماعت کےدوران قرار دیا کہ عدالت وزیر اعلیٰ کے الیکشن کی قانونی حیثیت نہیں جانچے گی بلکہ صرف سنگل بینچ کے حلف مزید پڑھیں

آصف ہاشمی

پیپلز پارٹی کے رہنما آصف ہاشمی کی درخواست ضمانت منظور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما آصف ہاشمی کی درخواست ضمانت منظور کرلی ۔جسٹس شہباز رضوی نے آصف ہاشمی کی ضمانت بعدازگرفتاری منظور کی ۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیا تھا کہ ایف آئی اے نے سیاسی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلی پنجاب کے حلف کیخلاف اپیلوں پر 5 رکنی لارجر بنچ کل سماعت کریگا

لاہور(کورٹ رپورٹر)وزیر اعلی پنجاب کے حلف کے خلاف دائر اپیلوں پر پانچ رکنی لارجر بنچ کل ( منگل) کے روز سماعت کرے گا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت خان کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے وزیر اعلی کی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

حمزہ شہبازکے حلف کوکالعدم قراردینے کی درخواست، لاہور ہائیکورٹ کالارجربنچ تشکیل

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلی حمزہ شہباز کے حلف کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پرلارجر بنچ تشکیل دے دیا ۔ ہائیکورٹ کا لارجر بنچ 5رکنی ہے اور اس میں جسٹس صداقت علی خان،جسٹس ساجد محمود مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے سانحہ مری کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے سانحہ مری کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ہفتہ کو لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں سانحہ مری کے کیس کی سماعت ہوئی جس دوران جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے کہا کہ پتا نہیں قوم کاضمیر کب مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

پنجاب اسمبلی میں تحریکِ استحقاق، آئی جی پنجاب کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک استحقاق لانے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس شجاعت علی خان نے آئی جی پنجاب کی درخواست مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست،نیب کو نوٹس جاری، جواب طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر نیب کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ پیر کو لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان مسلم لیگ(ن)کی رہنما مریم نواز کی عمرے پرجانے کے لیے مزید پڑھیں