لاہور ہائیکورٹ

آرمی چیف کی سنیارٹی کے مطابق تقرری کی درخواست خارج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے آرمی چیف کی سنیارٹی کے مطابق تقرری کے لیے درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔ ہائیکورٹ میں سنیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف کے تقرر کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے درخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

بیرونی سرمایہ کاروں کے اعتماد کو برقرار رکھنا عدالتوں اور حکومت کی ذمے داری ہے’لاہور ہائیکورٹ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کا لانگ مارچ رکوانے کی درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے تاجر رہنما نعیم میر کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا۔عدالتِ عالیہ نے اپنے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ماڈل ٹائون کی دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف لارجر بینچ تحلیل

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ماڈل ٹائون کی دوسری جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کی تشکیل کیخلاف لارجر بینچ تحلیل ہوگیا۔چیف جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے سماعت کی۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب پولیس بھرتی۔خواجہ سرا عاشی جان پھر ہائیکورٹ پہنچ گئی۔آئی جی طلب۔

شہبازاکمل جندران۔۔ لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شجاعت علی خان کی عدالت نے پنجاب پولیس میں کانسٹیبلز کی بھرتی کے لئے دیئے جانے والے اشتہار میں مرد و خواتین کے ساتھ خواجہ سراوں کو مخاطب نہ کرنے پر آئی جی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

کسی کو خواب دیکھنے پر سزا نہیں دی جا سکتی، عدالت نے توہین مذہب کے مقدمے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے ایک شخص کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے میانوالی کے تھامے میں درج مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

احتجاج ہر ایک کا آئینی حق ہوتا ہے’ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کا لانگ مارچ فوری روکنے کی استدعا مسترد کر دی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کا لانگ مارچ فوری روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ احتجاج ہر ایک کا آئینی حق ہوتا ہے،پیر کے روز تمام فریقین کو سن کر فیصلہ دیں گے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے لارجر بنچ بنانے کی سفارش

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کے خلاف کیس کی سماعت کیلئے چیف جسٹس سے لارجر بنچ بنانے کی سفارش کر دی جبکہ وفاقی وزارت قانون مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،سی سی پی او لاہور کی معطلی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر خارج

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کی معطلی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر نمٹا دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر نے سی سی پی او لاہور غلام محمود مزید پڑھیں

مونس الٰہی

مونس الٰہی سمیت دیگر کی بیرون ملک جائیدادوں پر عائد وفاقی ٹیکس کیخلاف درخواستوں پر سماعت ملتوی

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الٰہی سمیت دیگر کی بیرون ملک جائیدادوں پر عائد وفاقی ٹیکس کے خلاف درخواستوں پر سماعت ایف بی آر کے وکیل کی عدم دستیابی مزید پڑھیں