لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا جوہر ٹاون کے ریستورانوں کو ڈی سیل کرنے کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے جوہر ٹان میں سیل کئے گئے ریستورانوں کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تدارک سموگ سے متعلق شہری ہارون فاروق و دیگر کی درخواستوں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ ،گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کی درخواست پر حکومت سے 14 مئی تک جواب طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کے لیے دائر متفرق درخواست پر وفاقی حکومت سے بھی جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تقرری کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کر لیے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے ایڈووکیٹ طالب حسین میکن کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کی فصلوں کی باقیات جلانے والوں کیخلاف کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے فصلوں کی باقیات جلانے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت کر تے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی حکومت آتی ہے وہ اپنا کریڈٹ لیتی ہے، وزیر کو پتہ کچھ نہیں مزید پڑھیں

فواد چودھری

9مئی کیس سے متعلق فواد چودھری کی 36مقدمات میں بذریعہ ویڈیو لنک حاضری کی درخواست پر سماعت 9مئی تک ملتوی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے 9مئی کیس سے متعلق سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی 36مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت 9مئی تک ملتوی کر دی،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور،ضمنی الیکشن میں دفعہ 144کے نفاذ کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے ضمنی الیکشن میں دفعہ 144کے نفاذ کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے ضمنی الیکشن میں دفعہ 144کے نفاذ کیخلاف شہری ملک نجی اللہ کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، پی پی 161میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے صوبائی حلقہ پی پی 161میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پی پی 161میں دوبارہ گنتی کے خلاف فرخ جاوید مون کی درخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پنجاب حکومت کی جانب سے کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست فرحت منظور چانڈیو ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے جس میں چیف سیکریٹری پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا مزید پڑھیں

پرویز الہی

غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویز الہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الہی کی اینٹی کرپشن کے مقدمے میں درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری دو مئی سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کو درخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

حماد اظہر پر درج مقدمات کی تفصیلات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر پر درج مقدمات کی تفصیلات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش کر دی گئی۔لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے رہنما پی ٹی آئی حماد اظہر کی درج مقدمات مزید پڑھیں