لاہور کے داخلی و خارجی راستے

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو روکنے کے لیے لاہور کے داخلی و خارجی راستے بند

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کے لیے پلان تشکل دے دیا، لاہور کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر دیئے گئے۔ راوی پل کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا مزید پڑھیں