لاہور قلندرز

لاہور قلندرز نے پی ایس ایل میچز ڈاکٹرز اور ایمرجنسی ورکرز سے منسوب کردئے

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان سپر لیگ کی مقبول اور متحرک فرنچائز لاہور قلندرز نے سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور کے ساتھ مل کر اپنے 4میچز لاہور ویسٹ منیجمنٹ کمپنی، ڈاکٹرز، 1122ایمرجنسی ورکرز اور ایس او ایس ولیج سے منسوب کرنے کا مزید پڑھیں