تشدد اور توڑ پھوڑ

سیشن عدالت نے پرویز الٰہی کی تشدد اور توڑ پھوڑپر حمزہ شہباز اور دیگر پر اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کر دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور سیشن عدالت نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کی تشدد اور اسمبلی میں توڑ پھوڑ کے معاملے پر اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سیشن عدالت لاہور نے سپیکر پنجاب مزید پڑھیں