لاہور جنرل ہسپتال

نگران حکومت پنجاب کا انسانیت دوست اقدام

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی نئی پالیسی کے تحت لاہور جنرل ہسپتال میں دوران ملازمت انتقال کرنے والے گریڈ مزید پڑھیں

لاہور جنرل ہسپتال

رضوانہ کو جنرل ہسپتال سے سکول بیگ، کتابیں،یونیفارم اور دیگر اشیاء دیکر ڈسچارج کیا گیا

لاہور(زاہد انجم سے)گھریلو تشدد کی شکار ہو کر لاہور جنرل ہسپتال میں 18ہفتے زیر علاج رہنے کے بعد رو بصحت ہو کر رخصت ہونے پر رضوانہ کیلئے پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر الفرید ظفر کا منفرد اور شاندار اقدام مزید پڑھیں

لاہور جنرل ہسپتال

گھریلو تشدد کا شکار15 سالہ رضوانہ صحت یاب ہو گئی

لاہور(زاہد انجم سے)لاہور جنرل ہسپتال میں چار ماہ قبل سرگودھا سے انتہائی تشویشناک حالت میں منتقل کی جانے والی گھریلو تشدد کا شکار 15سالہ رضوانہ مکمل طور پر صحت یاب ہو گئی ہے، متاثرہ بچی کو نامور فزیشن ڈاکٹر جاوید مزید پڑھیں

آشوب چشم

آشوب چشم سے بچاؤ و آگاہی کیلئے لاہور جنرل ہسپتال میں ہیلپ لائن قائم

لاہور(زاہد انجم سے)آشوب چشم کی بڑھتی ہوئی وبا سے بچاؤ کے لئے لاہور جنرل ہسپتال نے احسن اقدام اٹھاتے ہوئے باقاعدہ ہیلپ لائن قائم کر دی ہے جس سے مستفید ہوتے ہوئے شہری گھر بیٹھے ماہرین امراض چشم سے صبح8تادوپہر2بجے مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

نرسنگ کالجز ایوننگ شفٹ ڈگری پروگرام ہیلتھ کیئر میں انقلاب برپا کر دے گا’پروفیسر الفرید ظفر

لاہور ( زاہد انجم سے) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب سید محسن نقوی کی جانب سے لاہور جنرل ہسپتال سمیت صوبے کے 44 نرسنگ کالجز میں پہلی بار ایوننگ شفٹ مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

جنرل ہسپتال میں زیر علاج رضوانہ کی حالت بہتری کی جانب گامزن ہے، پروفیسر الفرید ظفر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور ڈاکٹروں کی دن رات پیشہ وارانہ محنت کی بدولت 10روز قبل سرگودھا سے انتہائی تشویشناک مزید پڑھیں

لاہور جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال کی گرائی جانے والی دیوار کا کام ہنگامی بنیادوں پر مکمل

لاہور(زاہد انجم سے)لاہور جنرل ہسپتال سے ملحقہ علاقے کے مکینوں کی جانب سے ایک ہفتہ قبل گرائی جانے والی ہسپتال کی دیوار کی تعمیر کا کام ہنگامی بنیادوں پر مکمل کر لیا گیا۔عید کی چھٹیوں کے دوران پرنسپل پی جی مزید پڑھیں

لاہور جنرل ہسپتال

پرنسپل لاہور جنرل ہسپتال پروفیسرالفرید ظفر کا سابق ڈی جی نرسنگ کوثر پروین کی وفات پر اظہار تعزیت

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے سابق ڈائریکٹر جنرل نرسنگ پنجاب کوثر پروین کی وفات پر پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے انہوں نے اپنے تعزیتی بیان میں مرحومہ کوثر مزید پڑھیں

عالمی کانفرنس

پاکستان سوسائٹی آف گیسٹرو انٹرالوجی کی عالمی کانفرنس22فروری سے لاہور میں شروع ہوگی

لاہور(زاہد انجم سے)پاکستان سوسائٹی آف گیسٹرو انٹرالوجی کی 39ویں عالمی کانفرنس 22تا26فروری کو لاہور میں منعقد ہو گی جس کی صدارت پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ، لاہور جنرل ہسپتال و امیر الدین میڈیکل کالج کے پروفیسرآف میڈیسن پروفیسر غیاث النبی مزید پڑھیں

لاہور جنرل ہسپتال

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو کو حقائق کے برعکس ہے،انتظامیہ لاہور جنرل ہسپتال

لاہور(زاہد انجم سے)لاہور جنرل ہسپتال انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو کو حقائق کے برعکس قرار دیتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ مذکورہ شخص کی اہلیہ کا بر وقت علاج شروع کیا گیا تاہم جب مریضہ کے مزید پڑھیں