پروفیسر الفرید ظفر

ہیپاٹائٹس سے تحفظ ہر شہری کا بنیادی حق، سکریننگ ضروری: پروفیسر الفرید ظفر

لاہور29جولائی(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفرنے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس سے تحفظ ہر فردکا بنیادی حق ہے، شہریوں کی اولین ذمہ داری ہے کہ وہ سال میں ایک مرتبہ مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

جنرل ہسپتال میں نئے ہاؤس آفیسرزکیلئے تربیتی ورکشاپس منعقد کرنے کا اعلان: پروفیسر الفرید ظفر

لاہور27جولائی(زاہد انجم سے)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے لاہور جنرل ہسپتال میں نئے ہاؤس آفیسرزکی صلاحیتوں کو نکھارنے اور متعدی و وبائی امراض سے آگاہی کے لئے تربیتی ورکشاپس منعقد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

عاشورہ: بہترین طبی سہولیات کی فراہمی پر پرنسپل جنرل ہسپتال کاطبی عملے کو خراج تحسین

لاہور18جولائی(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے یوم عاشور کے موقع پر لاہور جنرل ہسپتال میں آنے والے مریضوں، زخمی عزادارن اور زنجیر زنی سے متاثرہ افراد کوفراہم کی گئی بر وقت اور مزید پڑھیں

ایم ایس جنرل ہسپتال

ڈاکٹرز قوم کا سرمایہ، میڈیکل کی اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے ذہن سازی ضروری:ایم ایس جنرل ہسپتال

لاہور10جولائی(زاہد انجم سے)میڈیکل سپرنٹنڈنٹ لاہور جنرل ہسپتال ڈاکٹر فریاد حسین نے نئے ہاؤس آفیسرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے اساتذہ اور سینئر ڈاکٹرز کے احترام کو ملحوظ خاطر رکھیں، پیشہ وارانہ مہارت حاصل کرنے کیلئے اُن کے مزید پڑھیں

لاہور جنرل ہسپتال

اوکاڑہ کی مسکان بی بی کےبارے میں سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے،ہسپتال انتظامیہ

لاہور۔9 جولائی (زاہد انجم سے )ضلع اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والی 21سالہ مسکان بی بی حاملہ خاتون کو 8 جولائی کو لاہور جنرل ہسپتال کے لیبر روم میں لایا گیا۔ڈیوٹی پر مامور سینئر لیڈ ی ڈاکٹرزاور نرسز نے مریضہ کا مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال،عید الاضحی کی تعطیلات میں مریضوں کو علاج معالجے کی سہولتوں کیلئے انتظامات مکمل،عملے کو ہدایات جاری

لاہور(زاہد انجم سے) 16 جون ¡ پرنسپل پی جی۔ایم ائی پروفیسر الفرید ظفر کے احکامات کی روشنی میں لاہور جنرل ہسپتال کی انتظامیہ نے عید الاضحی کی سرکاری تعطیلات کے دوران مریضوں کو علاج معالجے کی بر وقت سہولیات کی مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر

پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر کی گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

لاہور( زاہد انجم سے)پرنسپل پی جی ایم آئی و لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی اور انہیں گورنر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم مزید پڑھیں

لاہور جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال: خسرہ سے بچاؤ و رہنمائی کیلئے ہیلپ لائن قائم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) حکومت پنجاب کی ہدایت پر لاہور جنرل ہسپتال میں خسرہ سے بچاؤ اور رہنمائی کے لیے ہیلپ لائن 04299268877/04299268816 قائم کردی گئی ہے،شہری صبح 8 سے رات 8 بجے تک مذکورہ فون نمبرز پر ڈاکٹرز سے مفت مزید پڑھیں