لاہور ہائی کورٹ

جعلی وکیل کیخلاف کارروائی صرف پنجاب بار کونسل کر سکتی ہے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے جعلی وکیل کی درخواست ضمانت منظور کر کے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس امجد رفیق نے ملزم قربان علی کی درخواست کا 5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ جسٹس امجد مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

مقدمات میں بری ہونے والوں کا نام کریکٹر سرٹیفکیٹ پر ظاہر نہ کیاجائے ‘ لاہورہائیکورٹ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے ہدایت دی ہے کہ جن افراد کو مقدمات میں بری کیا جائے گا ان کا نام کریکٹر سرٹیفکیٹ پر ظاہر نہیں کیا جائے گا،پولیس بری ہونے والے افراد کا ریکارڈ اپنے پاس رکھے لیکن اس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہورہائیکورٹ میں دفعہ 144 کے ممکنہ نفاذ کیخلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں دفعہ 144 کے ممکنہ نفاذ کیخلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔جسٹس طارق ندیم شہری منیراحمدکی درخواست پرکچھ دیربعدسماعت کریں گے،درخواست گزار نے مو قف اختیارکیاکہ حکومت سیاسی اجتماع کوروکنے کی لئے دفعہ 144 مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

بانی پی ٹی آئی پر پنجاب میں 54 مقدمات درج ہیں، تفصیل لاہورہائیکورٹ میں جمع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) بانی پی ٹی آئی عمران خان پر پنجاب پولیس نے 54 مقدمات درج کررکھے ہیں اس حوالے سے پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان پر صوبے بھر میں درج مقدمات کی تفصیل لاہور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عمران خان کا نام نشر نہ کرنے کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا، پیمرا کا لاہورہائیکورٹ میں بیان ، سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) نے کہا ہے کہ ٹی وی چینلز پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام نشر نہ کرنے کا کوئی حکمنامہ جاری نہیں کیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں نجی ٹی وی چینلز مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

راولپنڈی، جہلم ، اٹک میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) راولپنڈی ،جہلم اور اٹک سمیت پنجاب میں دفعہ 144نفاذ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔متفرق درخواست ملک نجی اللہ کی جانب سے دائر کی گئی ، جس میں موقف اختیار کیا مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہورہائیکورٹ، عام انتخابات میں نوازشریف کی کامیابی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل نے مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی عام انتخابات میں کامیابی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب کر لئے۔لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن ٹریبونل کے جج انوار حسین نے عام انتخابات مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

عدالت نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو بند کرنے کا حکم دے دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہورہائیکورٹ نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کوبند کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی مزید پڑھیں