مبینہ زیادتی

آئی جی پنجاب کا گوجرہ موٹر وے پر لڑکی سے زیادتی کے واقعے کا نوٹس لے لیا، آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) آئی جی پنجاب نے لاہورگوجرہ موٹروے پرکارمیں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملزمان نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کی لڑکی کو بوتیک پر نوکری کا جھانسہ دے کر مزید پڑھیں