عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کورانا وائرس سے متعلق تشویشناک اعداد و شمار جاری کر دیئے

جنیوا(رپورٹنگ آن لا ئن) عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے انکشاف کیا ہے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں 2 لاکھ 28 ہزار سے زائد کا ریکارڈ اضافہ ہوا مزید پڑھیں