ٹڈی دل

ٹڈی دل نے پنجاب کے کن علاقوں میں تباہی پھیلائی،صوبائی حکومت لاعلم نکلی

شہباز اکمل جندران۔۔۔ پنجاب میں لاکھوں ایکڑ اراضی پر ٹڈی دل نے تباہی مچا دی ہے۔کسان دیوالیہ ہو گئے ہیں فصلیں برباد ہو گئی ہیں۔ لیکن ڈائریکٹر جنرل زراعت پنجاب ڈاکٹر محمد انجم علی نے تحریری طور پر تسلیم کیا مزید پڑھیں