سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر اہم احکامات جاری کردئیے

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر ہر پولیس اسٹیشن میں لاپتا اور نامعلوم ڈیڈ باڈیز کا ریکارڈ اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے اہم احکامات جاری کردئیے،بدھ کو سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ، لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت ، پولیس کی روایتی کارروائی پر برہمی کا اظہار

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) لاپتہ افراد سے متعلق کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ اگر کوئی شخص خود لاپتہ ہو گیا ہے تو بھی تلاش کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ ریٹائرڈ ایف آئی اے افسرسمیت 10 سے مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

حکومت کا 5 سال سے لاپتا افراد کے خاندانوں کو فی کس 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی حکومت 5 سال سے لاپتا افراد کے خاندانوں کو فی کس 50، 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے ۔وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

لاپتا افراد کی گمشدگی کیس،سندھ ہائیکورٹ نے وزارت دفاع کے ماتحت اداروں سے رپورٹ طلب کر لی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے 2 خواتین سمیت لاپتا افراد کی گمشدگی کے خلاف درخواستوں پر وزارت دفاع کے ماتحت اداروں سے رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت نے ہدایت دی کہ لاپتا مریم کیس میں ڈی آئی جی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

لاپتا افراد کی بازیابی کیس، شہریوں کی تصاویرسوشل میڈیا پر جاری کرنے کا حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے 18سالہ لڑکی سمیت 10لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں شہریوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کرنے کا حکم دیتے ہوئے مزید سماعت 4 ہفتوں تک ملتوی کردی ہے۔ پیرکوسندھ ہائی کورٹ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق پولیس رپورٹ مسترد کردی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر پولیس رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے شہریوں کی بازیابی کے لیے اقدامات مزید تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ،پولیس اور جے آئی ٹیز رپورٹ مسترد، لاپتا افراد کا ہر اینگل سے سراغ لگانے کا حکم

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد سے متعلق پولیس اور جے آئی ٹیز کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے ہر اینگل سے لاپتا افراد کا سراغ لگانے کا حکم دیدیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ؛ کراچی سے لاپتا افراد بازیاب کروا کر رپورٹ پیش کرنے کا حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی کی درخواستوں پر شہریوں کو بازیاب کروا کر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیاہے۔جمعہ کو سندھ ہائی کورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران مزید پڑھیں