مولانافضل الرحمان

نیشنل ڈائیلاگ کس سے کریں، جعلی حکمرانوں سے بات نہیں کریں گے،مولانافضل الرحمان

ڈی آئی خان(رپورٹنگ آن لائن )جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نیشنل ڈائیلاگ کس سے کریں، جعلی حکمرانوں سے بات نہیں کریں گے، پی ڈی ایم میں کوئی اختلافات نہیں، استعفوں اور لانگ مارچ مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

بلاول بھٹو زرداری کے بیان کے بعد حکومتی وزراء کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں’قمر زمان کائرہ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کے اس دو ٹوک اعلان پر کہ وزیراعظم عمران خان 31 جنوری تک استعفیٰ دیدیں ورنہ عوام ان سے استعفی چھین لے گی حکومتی وزراء کی نیندیں حرام ھوگئی ہیں مزید پڑھیں

ندیم افضل چن

اپوزیشن کے غبارے میں ہوانکل چکی ہے’ندیم افضل چن

سرگودھا(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے کہاہے کہ اپوزیشن کے غبارے میں ہوانکل چکی ہے ، اب لانگ مارچ اور استعفے دینے والوں کاملکی سیاست میں کوئی کردارنہیں رہا۔ زرائع کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

وزیراعظم گھبرانے والے نہیں، ڈٹ جانے والے لیڈر ہیں،گورنر پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)گو رنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ وزیراعظم گھبرانے والے نہیں، ڈٹ جانے والے لیڈر ہیں، دسمبر جنوری فروری مارچ بھی گزر جائیں گے، الیکشن 2023 میں ہی ہونگے۔ پارٹی وفود سے گورنر پنجاب چودھری مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

ملتان میں ناقص حکمت عملی کے باعث اپوزیشن کوسیاسی شہید بننے کا موقع دیا گیا، وزیر خارجہ

ملتان (رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) میں بہتری کی گنجائش موجود ہے لیکن سودا نہیں کریں گے، اگر آپ سمجھتے ہیں نیب قانون میں ترمیم کے لیے حکومت پر مزید پڑھیں

فواد چوہدری

مریم اور بلاول شوپیس ہیں فیصلے نواز شریف اور آصف زرداری کو کرنا ہیں،فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری تو شوپیس ہیں، فیصلے نواز شریف اور آصف زرداری کو کرنے ہیں،بچوں سے مذاکرات کر کے کسی نے کیوں مزید پڑھیں

شیخ رشید

جس کا دل چاہتا ہے لانگ مارچ کرے، ہم استقبال کیلئے تیار ہیں ، شیخ رشید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جس کا دل چاہتا ہے لانگ مارچ کرے، ہم استقبال کیلئے تیار ہیں جنہوں نے استعفے فروری میں دینے ہیں وہ کل دے دیں اپنا شوق پورا کریں، ڈنکے مزید پڑھیں

عظمی بخاری

بزدارصاحب نے اڑھائی سال میں اپنی آنے والی 5نسلوں کے لئے مال پانی جمع کرلیا،عظمی بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بزدارصاحب نے اڑھائی سال میں اپنی آنے والی 5نسلوں کے لئے مال پانی جمع کرلیا، پی ڈی ایم بی آر ٹی کے کھڈوں والی تاریخیں نہیں مزید پڑھیں

احسن اقبال

ادارے اپوزیشن نہیں حکومت کی ناقص کارکردگی سے پریشان ہیں ، احسن اقبال

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ادارے پی ڈی ایم نہیں حکومت کی کارکردگی سے پریشان ہیں،اپوزیشن نے آرمی چیف سے حکومت گرانے کا کوئی مطالبہ نہیں کیا، عوام کی طاقت مزید پڑھیں