مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا ریڈیو پاکستان راولپنڈی کے سینکڑوں قدیم اور قیمتی درختوں کی کٹائی پر سخت نوٹس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بلین ٹری سونامی کے دعووں میں قدیم اور قیمتی درختوں کی کٹائی کیسے ہوئی۔ بدھ کو ریڈیو پاکستان راولپنڈی کے درختوں کی کٹائی کا نوٹس لیتے ہوئے مزید پڑھیں