صائم ایوب

کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب علاج کیلئے لندن روانہ

کیپ ٹائون (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب علاج کے لیے کیپ ٹاؤن سے لندن روانہ ہوگئے۔ اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی صائم ایوب کے ہمراہ ہیں۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ہدایت پر انگلینڈ مزید پڑھیں

نوا ز شریف

اقلیتیں ملک کا قیمتی اثاثہ، ان کے بغیر پاکستان نامکمل ہے، نوازشریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ اقلیتیں ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں ان کے بغیر پاکستان نامکمل ہے۔ پارٹی کے اقلیتی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

عبداقادر پٹیل

شہدا کی قربانیاں اور غازیوں کی خدمات ہمارا قیمتی اثاثہ اور سرمایہِ ہیں، عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ شہدا کی قربانیاں اور غازیوں کی خدمات ہمارا قیمتی اثاثہ اور سرمایہِ ہیں،شہدا اْن کے خاندان اور یادگاروں کا احترام ہر پاکستانی پر لازم ہے۔وزارت صحت سے مزید پڑھیں

احسن اقبال

نوجوانوں کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانےکےلئے حکومت ہر ممکن اقدامات کرے گی ، احسن اقبال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارے ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں ، نوجوانوں کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کے لئے حکومت ہر ممکن اقدامات کرے گی ، منگل کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

ہمارا سب سے قیمتی اثاثہ ہمارے بچے ہیں،آج کے بچے کل کے لیڈر ہیں،بلاول بھٹو

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارا سب سے قیمتی اثاثہ ہمارے بچے ہیں، آج کے بچے کل کے لیڈر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بچوں کے مزید پڑھیں

احسن اقبال

بلوچستان کے نوجوانوں کو قومی دھارے میں شامل کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں اور انہیں قومی دھارے میں شامل کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی مزید پڑھیں

عثمان ڈار

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے نوجوانوں کو قیمتی اثاثہ سمجھا ہے، عثمان ڈار

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) معاون خصوصی امور نوجوانان عثمان ڈار کا نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے نوجوانوں کو قیمتی اثاثہ سمجھا ہے، کامیاب جوان پروگرام پاکستان کے نوجوانوں کے لیے شروع کیا گیا، مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، تعلیم کے میدان میں لڑکیاں لڑکوں کی نسبت بہتر نتائج دے رہی ہیں، گورنر پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، تعلیم کے میدان میں لڑکیاں لڑکوں کی نسبت بہتر نتائج دے رہی ہیں، ہم نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کے لئے کوشاں مزید پڑھیں

صادق سنجرانی

نوجوان نسل کسی بھی ملک کا قیمتی اثاثہ اور روشن مستقبل کی ضمانت ہوتی ہے،صادق سنجرانی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کسی بھی ملک کا قیمتی اثاثہ اور روشن مستقبل کی ضمانت ہوتی ہے۔نوجوان ہمارے مستقبل کے معمار ہیں، ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے نوجوان مزید پڑھیں

فردوس عاشق

پاکستان اور بیرون ملک بسنے والے پاکستانی محنت کش ہمارے سر کا تاج ہیں، فردوس عاشق

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بیرون ملک بسنے والے پاکستانی محنت کش ہمارے سر کا تاج، قیمتی اثاثہ ہیں، محنت کش، مزدور ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی مزید پڑھیں