لاہورہائیکورٹ

اہم سماعت،اندھے اور گونگے بہرے قیدیوں کے حقوق کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں رٹ دائر۔

تنویر سرور۔۔۔ لاہورہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس علی باقر نجفی کی عدالت نے اندھے اور گونگے بہرے قیدیوں کے حقوق کے لئے دائر اہم رٹ پٹیشن کی سماعت کی۔ درخواست گزار ایڈووکیٹ شہباز اکمل جندران نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کے مزید پڑھیں