چینی وزارت خارجہ  

سنکیانگ کی   مرچ پر چند  مغربی میڈیا اپنا  فرسودہ ڈرامہ  بند کریں ،چینی وزارت خارجہ  

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)حال ہی میں چند مغربی ذرائع ابلاغ نے قیاس آرائیاں کی ہیں کہ چین کے سنکیانگ  ویغور خود اختیار علاقے کی  مرچ کا خام مال “جبری مزدوری” کی پیداوار کے زمرے میں  ہوسکتا ہے۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں

ترجمان دفترخارجہ

پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی قیاس آرائیاں غلط ہیں،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کے امریکا کیساتھ دیرینہ تعلقات ہیں، دونوں ممالک کے تعلقات اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی ہیں،پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی قیاس آرائیاں مزید پڑھیں

معین خان

سچن ٹنڈولکر اور گنگولی بھارتی بورڈ کو ٹیم بھیجنے پر تیار کریں،معین خان

کراچی (رپورٹںگ آن لائن)سابق پاکستانی کپتان معین خان نے سچن ٹنڈولکر اور گنگولی سمیت دیگر اسٹار کرکٹرز پر زور دیا ہے کہ وہ بھارتی بورڈ کو سمجھائیں کہ کرکٹ کو سیاست سے دور رکھے۔بی سی سی آئی نے 2025 میں مزید پڑھیں

شردھا کپور

شردھا نے بوائے فرینڈ راہول مودی کو ان فالو کر دیا، بریک اپ کی خبریں زیر گردش

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور اور بوائے فرینڈ راہول مودی کی راہیں جدا ہونے کی خبریں سرگرم ہو گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے اپنے بوائے فرینڈ راہول مودی کو سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام سے ان مزید پڑھیں

چینی سفارت خانہ

فلپائن کی طرف سے نام نہاد چینی ہیکنگ کے واقعے پر قیاس آرائیاں کرنا انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے،  چینی سفارت خانہ

منیلا (رپورٹنگ آن لائن) فلپائن میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے ایک رپورٹر کے سوال کا جواب دیا اور فلپائن پر چینی ہیکرز کے نام نہاد سائبر حملے کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ فلپائن کے انفرادی عہدیداروں اور میڈیا مزید پڑھیں

کم جونگ

کم جونگ ایک بار پھر منظر عام سے غائب، میڈیا نے ان کی صحت بارے میں قیاس آرائیاں شروع کر دیں

پیانگ یانگ(رپورٹنگ آن لائن)شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ایک بار پھر منظر عام سے غائب ہو گئے ہیں،غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیانگ یانگ میں رواں ہفتے ہونے والی پریڈ سے قبل کم جونگ کی مبینہ گمشدگی نے ایک مزید پڑھیں

فواد چوہدری

وزیراعظم کے دورہ روس سے متعلق قیاس آرائیاں درست نہیں ،فواد چوہدری

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس سے متعلق قیاس آرائیاں درست نہیں۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراطلاعات فواد مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

اپوزیشن لیڈر کے عشائیہ سے متعلق قیاس آرائیاں نہ کی جائیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ میڈیا سے درخواست ہے کہ اپوزیشن لیڈر کے عشائیہ سے متعلق قیاس آرائیاں نہ کی جائیں میڈیا سے گزارش ہے کہ اس حوالے سے کوئی مزید پڑھیں