عمران خان

قوم پر مسلط کردہ امپورٹڈ سرکار کو ہرگز تسلیم نہیں کرتا،عمران خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں سازش اور ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے قوم پر مسلط کردہ امپورٹڈ سرکار کو ہرگز تسلیم نہیں کرتا، ٹوئٹر پر چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

قوم کو ہاتھ پائوں باندھ کر آئی ایم ایف کے سامنے پھینک دیا ہے ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور(رپورٹںگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ، فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے قوم کو ہاتھ پائوں باندھ کر آئی ایم ایف کے سامنے پھینک دیا مزید پڑھیں

چینی صدر

عظیم نشاۃ الثانیہ کی تکمیل کے حوالے سے پوری قوم کا اتحاد بہت ضروری ہے، شی جن پھنگ

بیجنگ (انٹرنیشنل‌ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے چین کے روایتی تہوار جشن بہار کی آمد پر چین کی مختلف سیاسی جماعتوں کی مرکزی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

قائد اعظم کے اصول ایمان ،اتحاد اور تنظیم قوم کے لئے مشعل راہ ہیں،وزیر اعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمدشہبازشریف نے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے اصول ایمان ،اتحاد اور تنظیم قوم کیلئے مشعل راہ ہیں، قائد نے قوت ارادی، سوچ اور جدوجہد کے ذریعے تاریخ کا دھارا بدل دیا، مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

پلیٹلیٹس کا بہانہ بنا کر بھاگ جانے والوں کو قوم قبول نہیں کرے گی، فیاض الحسن

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پلیٹلیٹس کا بہانہ بنا کر بھاگ جانے والوں کو قوم قبول نہیں کرے گی،عمران خان قوم کیلئے ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار مزید پڑھیں

پرویز الہی

قوم کیلئے خوداری کا درس علامہ اقبال کا بہت بڑا احسان ہے،پرویز الہی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ علامہ اقبال نے اپنی شاعری سے برصغیر کے مسلمانوں کو آزادی کا شعور اور نوجوانوں کیلئے فکر انگیز پیغام دیا۔ بدھ کو سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

قوم نے آئین شکن فارن فنڈڈ فتنے کا غلام بننے سے انکار کرتے ہوئے خونی مارچ کو مسترد کر دیا، وزیر اطلاعات

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے نے کہا ہے کہ قوم نے آئین شکن فارن فنڈڈ فتنے کا غلام بننے سے انکار کرتے ہوئے خونی مارچ کو مسترد کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

فوری طور پر انتخابات کا اعلان کیا جائے نہیں تو پوری قوم نکلے گی، قائدحزب اختلاف سندھ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کہاہے کہ فوری طور پر انتخابات کا اعلان کیا جائے نہیں تو پوری قوم نکلے گی۔اپنے ویڈیو بیان میں قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

اساتذہ قوم کے محسن، ان کی عزت و تکریم کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،وزیراعلی پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی نے کہا ہے کہ اساتذہ ہمارے ذہنوں کو نئی جلا بخشتے ہیں اورہمیں ایک بہتر انسان بننے میں مدد دیتے ہیں، طالب علم کی سوچ اور فکر کی راہ متعین کرنے مزید پڑھیں