شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر45ویں سالگرہ آج منا رہے ہیں

احمدیار(ر پورٹنگ آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر45ویں سالگرہ آج 13اگست کو منائیں گے. وہ13 اگست 1975 کو راولپنڈی میں پید ہوئے انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم میں ایک دفاعی باؤلر کی حیثیت سے شمولیت مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم

پاکستان کرکٹ ٹیم کی مانچسٹر میں پریکٹس اور پریس کانفرنس کا شیڈول جاری

مانچسٹر (رپورٹنگ آن لائن) آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چمپئن شپ میں شامل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 5 اگست سے ہوگا۔ پہلے ٹیسٹ میچ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان نے مانچسٹر کے مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم

پاکستان کے نامور کھلاڑیوں کا قومی کرکٹ ٹیم کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن) آئندہ ہفتے اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں شروع ہونے والی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل دیگر کھیلوں میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے عظیم مزید پڑھیں

وسیم اکرم

بارش میں ڈوبے کراچی اور متاثرین کی بیچارگی دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، وسیم اکرم

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کراچی میں ہونے والی بارش کے بعد شہر کی حالت زار کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بارش میں ڈوبے کراچی اور متاثرین مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم

قومی کرکٹ ٹیم کے دوسرے4 روزہ انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ کا انعقاد 24تا 27جولائی تک ہوگا

ڈربی (رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے دوسرے 4 روزہ انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ کا انعقاد24تا 27جولائی تک ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق (آج) بدھ 22جولائی کو پاکستان کرکٹ ٹیم تین، تین گھنٹوں پر مشتمل 2 ٹریننگ سیشنز میں شرکت مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

بھارتی کھلاڑی گوتم گمبھیر کو بطور انسان کچھ مسائل کا سامنا ہے، شاہد آفریدی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ہندوستانی کرکٹر گوتم گمبھیر بطور کھلاڑی انھیں پسند ہیں تاہم ایک انسان کی حیثیت سے انھیں کچھ مسائل کا سامنا ہے۔ گزشتہ دنوں دئیے مزید پڑھیں

باسط علی

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کے لیگ سپنر یاسر شاہ کلیدی کردار ادا کریں گے، باسط علی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مڈل آرڈر بلے باز باسط علی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کے لیگ سپنر یاسر شاہ کلیدی کردار ادا کریں گے کیونکہ وہاں کی کنڈیشن ان مزید پڑھیں