وزیر صنعت پنجاب

باشعور عوام لٹیروں کو کبھی دوبارہ قومی خزانے پر ہاتھ صاف نہیں کرنے دینگے’وزیر صنعت پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ باشعور عوام لٹیروں کو کبھی دوبارہ قومی خزانے پر ہاتھ صاف نہیں کرنے دیں گے۔اپنے جاری کردہ بیان میں صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں مزید پڑھیں

چیئرمین نیب

نیب نے چیئرمین نیب کی قیادت میں نیب کی شاندار کارکردگی رپورٹ جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) نیب نے چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی قیادت میں نیب کی گزشتہ چار سال سے زائد عرصہ کی شاندار کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ نیب کا قیام بدعنوانی کے خاتمے اور کرپٹ عناصر مزید پڑھیں

ایم ڈی پی سی ٹی بی

ایم ڈی پی سی ٹی بی نے قانون کو گھر کی لونڈی بنا لیا۔

شہبازاکمل جندران۔۔۔ مینجنگ ڈائیریکٹر پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور فاروق منظور نے چہیتوں کو نوازنے کے لئے قانون کی دھجیاں اڑا دیں۔ فاروق منظور نے پی سی ٹی بی کو ذاتی جاگیر سمجھتے ہوئے بورڈ میں 50 سے مزید پڑھیں

مشکوک ٹرانزیکشن کیس

مشکوک ٹرانزیکشن کیس،آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر کردی گئی ۔ جمعرات کو اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن مزید پڑھیں

ایل این جی کی درآمد

ایل این جی کی درآمد میں قومی خزانے کو 11 ارب سے زائد کا نقصان، آڈیٹر جنرل پاکستان کا انکشاف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے ایل این جی کی درآمد میں قومی خزانے کو 11 ارب سے زائد کے نقصان کا انکشاف کیا ہے،مالی سال 2019-20 میں ایل این جی کارگو کی درآمد کی مس مینجمنٹ مزید پڑھیں

شہبازشریف

صرف تین ماہ میں قومی خزانے کو 50 کروڑ ڈالر یعنی 83 ارب روپے کا نقصان حکومتی جرائم کا ثبوت ہے’شہبازشریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے اسٹیٹ بنک اور نیپرا کی سٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ کو مسلم لیگ (ن)کی سچائی اور حکومت کے جھوٹ کا ثبوت قرار دیتے ہوئے کہا کہ صرف تین ماہ میں قومی مزید پڑھیں

ایس ایم منیر

بزنس کمیونٹی کے مسائل حل کرانے میں میڈیا نے اہم کردار ادا کیا ہے، ایس ایم منیر

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)کاٹی اور یونائٹیڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر نے کہا ہے کہ میڈیا ملک کا چوتھا اوراہم ترین ستون ہے اوربزنس کمیونٹی کی آواز موثر انداز میں سرکاری ایوانوں تک پہنچا رہا ہے،کاروباری برادری مزید پڑھیں

لاہور میں سرکاری گاڑیوں کی رپئیر کے نام پر خزانے کو کروڑوں کا نقصان۔اصل قیمت سے زیادہ مرمت پر خرچ کرڈالا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ‘دھیلے دی بڈھی تے آنا سر منڈوائی’ کے مصداق میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور میں سرکاری گاڑیوں کی مرمت کے نام پر قومی خزانے کو سالانہ کروڑوں روپے کا نقصان پہنچائے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔جبکہ بعض گاڑیوں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پی ٹی آئی کا بجٹ عوامی نہیں بلکہ سیاسی ہے،بلاول بھٹو

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا بجٹ عوامی نہیں بلکہ سیاسی ہے، پیپلزپارٹی سلیکٹڈ حکومت کے سلیکٹڈ بجٹ کو ماننے سے انکار کرتی ہے، عمران خان کی حکومت نے مزید پڑھیں