ایکسائز لاہور

ایکسائز لاہور کی موٹر برانچ علی کمپلیکس میں گاڑیوں کی رجسٹریشن میں جعلسازی، قومی خزانے کو لاکھوں روپے کا نقصان.

رپورٹنگ آن لائن ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ لاہور ریجن سی کی موٹر برانچ علی کمپلیکس میں نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن میں بڑے پیمانے پر جعلسازی کا انکشاف ہوا ہے، جس کے باعث قومی خزانے کو فی گاڑی ایک سے 10 مزید پڑھیں

بیرسٹرسیف

ٹیکس چور اور کرپٹ لوگ کبھی قومی یکجہتی قائم نہیں کر سکتے، بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ٹیکس چور اور کرپٹ لوگ کبھی قومی یکجہتی قائم نہیں کر سکتے۔اپنے بیان میں صوبائی مشیر نے کہا کہ شریف خاندان کا فرزند حسن نواز لندن میں بھی مزید پڑھیں

بڑی جعلسازی

گوجرانوالہ، آل اونر اپڈیٹ کی آڑ میں بڑی جعلسازی۔

تنویر سرور۔۔۔ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ گوجرانوالہ (موٹربرانچ ) میں ADRکی آڑ میں قومی خزانے کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے اور عوام سے جعلسازی کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ موٹر برانچ گوجرانوالہ میں تعینات ڈی ای اوز، انسپکٹر مزید پڑھیں

رانا ثناء

وفاقی وزیر رانا ثناء نے دورۂ عراق میں ملنے والے تحائف توشہ خانہ میں جمع کرا دیئے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے دورۂ عراق میں ملنے والے قیمتی تحائف توشہ خانہ میں جمع کرا دیئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس ‘ پر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ دورۂ عراق مزید پڑھیں

صادق سنجرانی

چیئر مین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور اراکین سینیٹ کی تنخواہوں اور مراعات سے متعلق بل کی منظوری سے خزانے پر ایک پیسے کا بوجھ نہیں پڑا، صادق سنجرانی

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ چیئرمین ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور اراکین سینیٹ کی تنخواہوں اور مراعات سے متعلق بل کی منظوری سے قومی خزانے پر ایک پیسے کا بوجھ نہیں مزید پڑھیں

نیئر حسین بخاری

عمران خان قومی خزانے کو ناجائز استعمال پر خائن ثابت شدہ ہے ، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن) سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیئر حسین خاری نے کہا ہے کہ عمران خان قومی خزانے کو ناجائز استعمال پر خائن ثابت شدہ ہے ۔ اپنے بیان میںنیر بخاری نے کہاکہ عمران خان ثابت شدہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

بار بار الیکشن ہونے سے قومی خزانے کا ضیاع ہو رہا ہے’ لاہور ہائیکورٹ

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 108اور این اے 118کے ضمنی انتخابات روکنے کی درخواست پر سماعت کے دوران الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو جواب جمع کرانے کی ہدایت مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

عمران خان نے برطانیہ میں ریکور ہونے والے 50ارب روپے بحریہ ٹائون کو دیئے ، تحقیقات کیلئے کمیٹی بنادی ہے ، وزیر داخلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ عمران خان حکومت نے برطانیہ میں ریکور ہونے والے 50ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرانے کے بجائے بحریہ ٹائون کو دیئے ، معاملہ پر تحقیقات مزید پڑھیں