خواجہ آصف

پی آئی اے 21 سال کے بعد منافع بخش ادارہ بن گیا، وزیر دفاع کا اعلان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) 21 سال بعد شدید مالی بحران سے نکل گیا اور بورڈ نے مالیاتی رپورٹ کی منظوری دے دی، جس کے مطابق قومی ایئرلائن کو 26 ارب سے زائد کا منافع ہوا۔ مزید پڑھیں

قومی ایئرلائن

قومی ایئرلائن بند ہونے کے دہانے پر پہنچ گئی، ڈائریکٹر پی آئی اے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)کے سینئر ڈائریکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ قومی ایئرلائن بند ہونے کے دہانے پر پہنچ گئی ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سینئر ڈائریکٹر پی آئی اے نے بتایا کہ طیارہ ساز کمپنیوں نے مزید پڑھیں

سلیم مانڈوی والا

امید ہے حکومت فوری طور پر قومی ایئرلائن کی طرف توجہ دے گی، سلیم مانڈوی والا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ امید ہے حکومت فوری طور پر قومی ایئرلائن کی طرف توجہ دے گی۔ قومی ایئرلائن سے متعلق اہم بیان جاری کرتے ہوئے سلیم مانڈوی والا کا مزید پڑھیں

پی آئی اے

پی آئی اے نے لاہور سے بھی ملائیشیا کیلئے پروازوں کا سلسلہ بحال کر دیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) قومی ایئرلائن (پی آئی اے)نے اسلام آباد کے بعد اب لاہور سے بھی ملائیشیا کے لیے پروازوں کا سلسلہ بحال کر دیا، کورونا پابندیوں کے بعد اتوار کی صبح پہلی پرواز لاہور سے کوالالمپور کے لیے روانہ مزید پڑھیں

کوئٹہ سے دبئی

کوئٹہ سے دبئی کے درمیان قومی ایئرلائن کی براہ راست پروازیں بحال

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن) کوئٹہ سے دبئی کے درمیان قومی ایئرلائن(پی آئی اے)کی براہ راست پروازیں بحال ہوگئیں، ہفتہ وار دو پروازیں آپریٹ ہوں گی، ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی قاسم خان سوری نے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کاافتتاح کردیا، پی آئی مزید پڑھیں

پی آئی اے

افغانستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز کابل پہنچ گئی

کابل(رپورٹنگ آن لائن) افغانستان میں نئی حکومت کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز کابل پہنچ گئی، سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے کہا کہ پرواز کا مقصد پاکستان اور افغانستان میں خیر سگالی کو فروغ مزید پڑھیں

پروازوں کی بندش

یورپ میں پروازوں کی بندش، پی آئی اے انتظامیہ نے یورپی ممالک میں تعینات عملہ واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) یورپ میں پروازوں کی بندش کے پیش نظر قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی انتظامیہ نے یورپی ممالک میں تعینات عملہ واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی جانب سے یہ فیصلہ مزید پڑھیں