عمر ایوب خان

عمر ایوب خان کی ڈپٹی کمشنر مستونگ گاڑی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان نے ڈپٹی کمشنر مستونگ گاڑی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ قائدحزب اختلاف نے حملے میں ڈی سی ذاکر بلوچ کی شہادت پر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ن لیگ کے تینوں امیدواروں کی کامیابی کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کر دیا۔ سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں

عمر ایوب

قوم کے کل کیلئے اپنا آج قربان کرنے والے جوان ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں،عمر ایوب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان نے وادی تیراہ میں خوارجی دہشتگردوں کے خلاف کارروائی میں زخمی ہونے والے لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک کی شہادت پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ اپوزیشن لیڈر مزید پڑھیں

عمر ایوب

بلاول حکومتی ناکامی نظر آنے پر بوکھلا گئے ہیں، عمر ایوب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو حکومتی ناکامی نظر آنے پر بوکھلا گئے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں عمر ایوب نے کہا کہ دراصل بلاول بھٹو کنفیوژن کا مزید پڑھیں

عمر ایوب

الیکشن ترمیمی ایکٹ پی ٹی آئی کا راستہ روکنے کی بھونڈی کوشش ہے،عمر ایوب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ الیکشن ترمیمی ایکٹ پی ٹی آئی کا راستہ روکنے کی بھونڈی کوشش ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے دوران الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) مخصوص نشستوں کے بارے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومت اہم قانون سازی کرنے میں کامیاب ہوگئی ،قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے اور ہنگامہ آرائی کے دوران الیکشن ایکٹ ترمیمی بل مزید پڑھیں

غائبانہ نمازجنازہ

اسمٰعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازجنازہ ادا، وزیر اعظم و دیگر ارکان قومی اسمبلی کی شرکت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پارلیمنٹ ہاؤس میں حماس کے شہید سربراہ اسمٰعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر ارکان قومی اسمبلی نے شرکت کی۔ جمعہ کو غائبانہ نماز جنازہ میں مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی میں حماس رہنما اسمٰعیل ہنیہ کے قتل کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ منظور’غزہ میں فائربندی کا مطالبہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی نے حماس رہنما اسمٰعیل ہنیہ کے قتل کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا، وزیر خارجہ اسحق ڈار نے اسمبلی اجلاس کے مزید پڑھیں

عمر ایوب

پورے پاکستان میں جو مقدمات بنائے گئے ہیں وہ جھوٹ پر مبنی ہیں،عمر ایوب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ ہم پر پورے پاکستان میں جو مقدمات بنائے گئے ہیں وہ جھوٹ پر مبنی ہیں، 9 مئی کے مقدمات جعلی اور جھوٹے کیس ہیں، توشہ خانہ کیس مزید پڑھیں